میو قوم کا بارہ میںکوئی کچھ بتائے گو؟
میو قوم کا بارہ میںکوئی کچھ بتائے گو؟
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں یا بات سو گوڑے گوڑے راضی ہوں کہ
میو قوم کا لوگ میو کا نام سے کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی
جلسہ جلوس /بیٹھک/ایواڈ/محفل وغیرہ کرتا رہوا ہاں
خدا کی سو بہت بھلو لگے ہے۔
لیکن کدی مدی سوچ کے سر بھاری ہوجاوے ہے کہ
اتنا سارا وسائل۔اتنی ساری کوشش/محنت میو قوم کا
نام پے کری جاری ہے۔جامیں بچھڑا مل را ہاں
میو ایک دوسرا کے پئے آراہاں۔
اور میون کو حقہ پوُر والی محفل پھر سو دیکھن کو مل ری ہاں
مزہ کی بات ای ہے کہ ہمارا میوقوم کا
جتنا بھی واٹس ایپ گروپ ہاں۔ان میں بہت اچھا اندازسو
گپوڑہ گپاڑی میں بہت ساری وقت ضائع کرو جاوے ہے
اگر کوئی ڈنگ کو مضمون۔/کالم/تاریخ/ثقافت پے
کچھ لکھو جاوے ہے تو وائے خدا واسطے نظر انداز کرکے
آگے بڑھ جاواہاں۔مجال اے جے کوئی لائک شئیر۔کمنٹس
کرے۔میرو اندازہ ای ہے کہ لکھائی پڑھائی۔اور علمی کام
سو ہم نے کچھ لینو دینو نہ ہے۔ہم تو غیبت گٹان پے راضی ہاں
بڑا برا لوگ اور اپنا آپ میں مہان ہستی ان گروپن میں موجود ہاں
میرا ذہن میں ایک سوا ل ہے۔
ہوسکے کوئی مہا پُرش یاکو جواب دیدئے
گپوڑہ گپاڑی میں ہم نے کئی صدی گزار دی۔
لکھائی پڑھائی۔سو دور رہا۔چلو جب تو عذر ہو
اب تو بہت پڑھا لکھا موجود ہاں۔ایک زبان اور ادبی دنیا
کے مارے جتنا لڑیچر ۔ادب/کتابن کی ضرورت ہے
وائے کہا دوسری قوم آگے پوری کرنگی؟؟
دوسرو سوال ای ہے کہ ہم ان ساری سرگرمین سو
آن والی نسل کے مارے کہا پیغام دینو چاہاں؟
یا نئی نسل کو ان ساری سرگرمین سو کونسو سبق ملے ہے کہ
نمونہ بنا کے ترقی کی سیڑھی چڑگ سکاں۔
اپنی آن والی نسل کو بتا سکاں کہ ہمارا بڑان نے جدید وسائل
سو ای فایدہ اٹھائیو اور ہم نے ان سو ای فائدہ لئیو۔
اگر کائی کے پئے کوئی جواب ہوئے تو ضرور بتائیو؟؟؟