میرے مطب کے حیرت انگیر تجربات6
حب شفاء کے کے کمالات
یہ نسخہ قدیمطبی کتب میں لکھا ہوا ہے بالخصوص اہل ہند اس نسخے کے مداح رہے ہیں
اس نسخہ کو پہلی دفعہ ڈرتے ڈرتے بنایا مختلف اوقات میں اسے استعمال کیا گیا اثرات دیکھ کر حیرت کی انتہا نہ رہی
اس نسخہ کو جب بھی موقع مناسبت کی بناپر استعمال کیا گیا اثرات کے لحاظ سے ہتھیلی پر سرسوں جمائی
پہلے نسخہ لکھتا ہوں
ہوالشافی۔
دھتورہ کے بیج۔
سنڈھ۔
کیکرکی گوند
تقریبا برابر لیتا ہوں کونڈی ڈنڈے کی مدد سے ہلکا پانی کا چھینٹا دیکر باریک کرلیتا ہوں جب گولی بنانے کے قابل ہوجائے تو چھوٹے چنے کے برابر گولیاں بناکر سکھا لیتا ہوں
فوائد
نزلہ زکام۔لیکوریا زخموں سے پیپ کا بہنا،وغیرہ میں سادہ پانی سے ایک سے دو گولیاں استعمال کرادیتا ہوں
ادھر گولی کھائی ادھر اثرات شروع ہوئے۔نزلہ زکام دس منٹ میں خشک ہوجاتا ہے۔کمر درد جوکہ اعصابی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے اسے دو وقت کھانے کے لئے دیتا ہوں
بترین نتائج ملتے ہیں
نوٹ
اگر دوا کی مقدار زیادہ استعمال کرلی جائے تو گلا خشک ہونے لگتا ہے تھوک تک خشک ہوجاتا ہے سر میں جکڑن محسوس ہونے لگتی ہے اگر اسیسی کیفیا ت دیکھنے کو ملیں تو دوا چھوڑ دیں اور دودھ پی لیں فورا ناگوار کیفیات کا خاتمہ ہگا جائے گا۔نزلہ زکام کو اگر اچانک روک دیا جائے تو سر بھاری ہوجاتا ہے اسیے مریض کو ادرک کا فہوہ پلادیں ٹھیک ہوجائے گا