
از
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
دنیا بھر منزل کے نام سے 33قرانی آیات کئی دیہائیوں سے بے شمار لوگ بطور وظیفہ اپنائے ہوئے ہیں۔
جادو و جنات کے اثرات ختم کرنے اورخیر وبرکت کے فوائد کے حصؤل کے لئے صبح و شام اس کا ورد کیا جاتا ہے
راقم الحروف کی عملیاتی زندگی مین منزل کو بکثرت کام میں لایا گیا ہے۔
اس میں شک نہیں قران کریم کی ہر آیت و حرف میں طاقت کے سمندر پنہا ہیں۔اس کا ظہور یقین و ایمان کی کیفیت میں ہوتا ہے۔
ان آیات کے فوائد و فضائل قران و حدیث کی روشنی میں لکھے گئے ہیں ۔
اس کے پیش لفظ حضرت مولانا مفتی محمد حسن مدظلہ نے تحریر فرمائے ہیں
اس کتاب کو عرب و عرب مین بکثرت پسند کیا گیا ہے