
مقاماتِ مقدسہ اور اسلام کا اجتماعی نظام
مولانا قاری محمد طیب قدس اللہ سرہ
زیر منظر کتاب مقامات مقدسہ کی معیاری طباعت حضرت حکیم الاسلام” کی ایک آرزو تھی۔ اور حضرت رو کے اس خواب کو عملی جامہ پہنا نا بحیثیت کتبخانہ قاسمی کے زمہ دار، میں نے اپنا فرض جانا۔ محدود وسائل اور وسیع و عریض مسائل کے ساتھ اللہ کا نام لیکر یہ کام شروع کیا۔ مسودہ انتہائی گنجلک تھا اور مضمون بجد اہم وٹی بڑی احتیاط و ترتیب کے ساتھ کاتب صاحب نے یہ کام شروع کیا اور ڈیڑھ سال کی مدت میں یہ کتاب مکمل کر سکے خود ان کے الفاظ میں دقیق علی کیوں کے درمیان کہیں کہیں جائے اور نشان زد مضامین کی اس قدر افراط تھی کہ اس خون سے کہ مبادا کوئی جملہ یا تحریر چھوٹ نہ جائے عبارت کو کبھی کبھی ملیں ہیں بار پڑھنا پڑا.
اس علمی شہ پارے کو لفظ بہ لفظ کتابت کے قالب میں ڈھالنے پر جناب سلیم کاتب صاحب مستحق مہار کبا د ہیں۔
میں حضرت رحمتہ اللہ علیہ کے ان تمام متعلقین و بہی خواہان کا تہہ دل سے ممنون رحمتہ اللہ وہ و مشکور ہوں جنھوں نے اس کتاب کی طباعت کے سلسلے میں قدم قدم پر میری مراہ نمائی اور حوصلہ افزائی کی اور اپنا بھر پور تعاون دیا۔
اپنے رفیق کار نگراں کتبخانہ قاسمی نیز خادم خاص حضرت حکیم الاسلام جناب اسعد صادقی
کتاب ڈائون لوڈ یہاں سے کریں



