مفتاح الأسرار صدری
مفتاح الأسرار صدری
مفتاح الأسرار صدری

طب یونانی کا تحت قاتی و تجرباتی ماہنامہ
طبیب حارق گجرات کا خاص نمبر

:
مفتاح الأشرار صدری


با قاعدة اشاعت کا اکتا ليسوان سال
جلد ۱ : ماه جنوری و فروری ۱۹۹۱ به نمبر ۱، ۲
اسلیم محمد ضیا الرحمن گولڈمیڈل
خدا وند عز و جل کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے کو میں الفاظ نہیں پاتا ۔ کہ اس نے میرے سپرد جو کام کیا تھا۔ اس سے عہدہ برآ ہونے میں مجھے ثابت قدمی بخشی۔ رسالہ طبیب حاذق ” جن مقاصد کو لے کر اُٹھا تھا۔ وہ بطریق احسن پورے ہو رہے ہیں۔ اور یہ رسالہ اپنی چالیس سالہ درخشاں کا میابی کے ساتھ ۲۱ ویں سال میں قدم رکھ رہا ہے ۔ طبیب حاذق نے چالیس سال میں قبولیت کاجو حلقہ احبا اور پڑھے لکھے طبقے میں پیدا کیا ہے وہ ادارہ کے لیے مسرت بخش ہے ۔

یہ بھی پڑھئے

طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔
نئے سال سے کا یہ نیا پر گرام


معزز قاریکن ! رب العزت کا ہزار ہزار شکر ہے کہ جس نے نہیں آپ حضرات کی پیش از خدمت کرنے کی توفیق بخشی اور الحمد لید کہ ناگزیر حالات سے پیدا شدہ کئی مشکلات کے سدباب ہونے کے باوجود ادارہ ہذا نے اپنے فرائض کو حس خوش اسلوبی سے ادا کیا ہے وہ اسی کا حصہ ہے خصوصاً نا خدا کے طب سادق ، اعلیٰ حضرت حکیم محمد عبد الرحیم صاحب جمیل کی مساعی جمیلہ نے طبی برادری کے سامنے بخل شکنی کا متحدو تصانیف کی صورت میں جو عملی ثبوت پیش کیا ہے وہ ایک ایسا ریکارڈ ہے کہ ہرات اسے دیکھتے ہیں پکار اٹھے بے این کا رکر تو آید مرد چندیس کنند سر چونکہ ادارہ طبیب جازتی کا واحد مقصد خلق خدا کی بیود و امداد ہے۔
اس لیے سیلک کے مطالبے اور عوام کی تشکیل کی عقدہ کشائی شروع سے اس کا مسلک رہا ہے کہ اختیاء کرام کی قیمتی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہر قسم کی مالی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا۔
موجودہ دور کے تقاضوں اور قارئین طبیب حاذق کے مسلسل اصرار پر ادارہ طبیب کے ذق نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سال طبيب حازق کا اکتالیس سالہ نمبر 1949 در کو


مفتاح الأسرار صدري


کے نام سے شائع کیا جائے اور اس میں ایسے نسخہ جات کو درج کیا جائے جو تقلیل المقدار اور مجزہ نما اثر کے حامل ہوں ۔ لہذا اس خاص نمبر میں ادارہ طبیب جازت کے تمام ممبر حضرات نے بڑی فراخدلی سے حصہ لیا ۔ ہے اور اس میں سینکر کیوں نامور اطبا نے اپنی پوری زندگی کی چھان بین اور آزمائیش کے بعد جو دستور العمل اپنے معبوں کے لیے اپنے قابل قدر نسخہ جات درج کر رائے ہیں ۔ وہ نسخہ جات جو قبيل الاجزا تر قلیل الخوراک اور الیکشن کی طرح زود اثر ہیں۔
6 اور کئی بار کے مجرب ہیں، سالنامہ میں نمایاں جگہ بچہ درج ہیں اور اس طرح ہم ایک کامل خارہ کو پیا۔ مرتب کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں، جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔ امید ہے آپ پسند فرمائیں گے۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram