پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)پہلی ایپ تیار کرلی گئی۔

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)پہلی ایپ تیار کرلی گئی۔
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)پہلی ایپ تیار کرلی گئی۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
(پہلی تشخیصی ایپ (Diagnostic app)ڈزائن
الحمد اللہ۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان
کی طرف سے شروع کئے گئے۔ طب اور اے آئی۔کے امتزاج سے ڈزائن کی جانے والی کلاس نے پہلے ہفتہ میں
(پہلی تشخیصی ایپ (Diagnostic app)
ڈزائن کی ہے۔ابتدائی طورپر یہ ایپ ۔نبض قارورہ۔پی ایچ۔دیگر تشخیصات کے ساتھ ساتھ ،
علاج ۔غذا ۔ پرہیز ۔نسخہ جات۔وغیرہ میں بہتر کام کررہی ہے۔جیسے جیسے وقت اور ضرورت تقاضا کریں گے۔
اس میں بہتری لائی جائے گی۔
مبتدی طلباء کی تعلیم اور تفہیم طب میں ایک انوکھا میدان عمل ہے۔
امید ہے کہ اس انداز میں اطباء بہتر طورپر اپنے مطب میں کام لے سکیں گے۔
اس کے علاوہ اگر کوئی اپنے مطب کے لئے۔تشخیصات۔غذائیات۔علاج و معالجہ۔وغیرہ کے لئے کوئی ایپ بنوانا چاہئے
تو اپنی ضرورت کے مطابق ایپ بنوا سکتا ہے۔
جس انداز میں جدید میڈیکل سائنس اپنے ٹیسٹ سائنسی بنیادوں پر تجویز کرتی ہے
حکماء بھی اس بارہ میں خود کفیل ہوجائیں گے۔
اس بارہ میں مختلف فارمیٹ پر کام ہورہا ہے۔تحریکات و علامات کے ڈزائن تیار کئے جارہے ہیں۔
تحریکات۔نبض۔قارورہ جات۔نسخہ جات۔مزاج۔سب کو
ویزولائز کرنے کا عمل جاری ہے۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

مسندالإمام أبي حنيفة

مسندالإمام أبي حنيفة

مسندالإمام أبي حنيفة للإمام أبي نعيم أحمد الأصبهاني قدم له وحققه وعلق عليه وخرج أحاديثه الأستاذ الدكتور محمد عبد الشهيد

[saadherbal_newsletter_form]