
پیش لفظ
عمدة الواعظين فخر الحفاظ على بن علي محافظ کفايت محمد صاحب قبله مد ظله العالي
مصباح الحجر منجم اعظم اعلی حضرت قبله الحاج سید ناظر حسین شاہ صاحب زنجانی مدیر اعلی ماہنامہ آئینہ قیمت اللہ محمد کی وہ مایہ ناز تصنیف لطیف ہے جس کو ایک اردو خواں انسان بھی پڑھ کر استخراجات جفر یعنی مستحصلہ خفیہ اور خبر یہ پر قادر ہو سکتا ہے۔ چنانچہ حضرت رئیس المتکلمین علامہ حافظ کفایت حسین صاحب مدظلہ العالی نے جو اس کا پیش لفظ تحریر فرمایا ہے آپ اس سے بھی

اس امر کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔
علم جفران علوم مخفی سے ہے جو ہرشخص کو باوجود سعی بلیغ حاصل نہیں ہوسکا علم کیمیا کی تحصیل جدوجہد کے بعدممکن ہ لیکن علم جفر پاک و پاکیزہ علم ہے جسے حاصل کرنا بغیرا فضال پروردگار عالم کے نامکمن ہے۔ دنیا میں اس کے مدعی ہزاروں نظر آئیں گے۔ لیکن حقیقت میں اس کے جاننے والے کبریت احمر کی طرح نادر الوجود ہیں۔ میں خود اس علم سے واقف نہیں ہوں ، اس بنا پر اس کتاب مبارک پر تقریظ لکھنا حقیقت میں میرا وظیفہ نہ تھا لیکن حضرت شاہ صاحب قبلہ نجم اعظم کے اصرار بلیغ کی وجہ سے کچھ لکھنا پڑا۔ میں نے اس علم کے بعض مقدمات پڑھتے ہیں جن کا سمجھنا چنداں مشکل نہیں لیکن ان میں بعض وہ مقدمات میں جن پر سائل کے سوال کا جواب مکمل عبارت میں حاصل ہونا موقوف ہے میں ان سے ابھی تک بے بہرہ ہوں ۔ حضرت علامہ ابن خلدونی نے اپنی تاریخ کے مقدمہ میں اس علم شریف کا تذکرہ کیا ہے۔ موصوف نے اس علم کا موجود جناب امام عالی مقام جعفر صادق علیہ السلام کو بتلایا ہےDownlaod PDF files here (Instructions)
Internet Explorer: To download the book, right click the link and then click on “Save Target As…”
FireFox: To download the book, right click and then click on “Save Link As…”