مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور
مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور
مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور

مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور

از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

پاک و ہند کے عاملین  اور اس وقت رائج عملیاتی کتب میں عملیات کی ایک قسم حاضرات کی بھی پائی جاتی ہے۔کتب عملیات میں اس پر بہت بحث کی گئی اور مختلف ابواب قائم کئے گئے ہیں۔

مشرقی اقوام کی طرح مغربی اقوام ۔اور مذاہب میں حاضرات بالخصوص حاضری ارواح کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

راقم الحروف  میدان عملیات میں تین دیہائیوں سے تجربات کے میدان عمل میں ہے،اس معاملہ میں بہت سے عاملین اور مذہبی لبادے اوڑھے ہوئے ایسے افراد سے ملاقاتیں ہوئی جن کا دعویٰ تھا ک انہین حاضرات پر عبور حاصل ہے۔

راقم نے بھی اپنی کئی کتب جو عملیاتی موضوع پر ترتیب دی گئی ھیں میں اس پر بہت کچھ لکھا ہے۔بالخصوص

۔1۔جادو کی تاریخ۔

جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ۔

3۔عرب و عجم کے مجربات۔

4۔قدماء کے مجربات۔

۔5دروس العملیات۔۔

6۔مشرق و مغرب میں ارواح کی حاضری کا تصور۔یا۔روحوں کو بلانے کا فن

نامی کتب میں اس موضوع کو چھیڑا گیا ہے۔

ذیل کی کتاب عملی و تحقیقی لحاظ سے پُر مغز ہے۔اور اس میں بہت زیادہ گہرائی پائی جاتی ہے۔یہ کتاب رسمی اور مروجہ عملیات سے ہٹ کر ان حقائق پر بحث کرتی ہے۔جو مشرق و مغرب۔چائنہ۔افریقہ۔ہند سندھ۔عربوں میں پائے جاتے ہیں۔

یہ کتاب میں نے اپنی ان احباب اور شاگردوں کی کے اصرار پر ترتیب دی ہے جو عملیاتی میدان میں حقائق کے ساتھ نیا چاہتے ہیں۔۔کتاب کا ٹاٹئٹل اور ترتیب مکمل ہوچکی ہے۔جلد ہی منظر عام پر آجائے گی۔

یہ کتاب ہمارے عملیاتی نصاب کا حصہ نہیں ہے لیکن نئے داخل ہونے والے طلباء کو بطور ہدیہ پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram