کشف قبور اور مشاہدہ خزائن
کشف قبور اور مشاہدہ خزائن
دنیا بھر میں ان دیکھی چیزوں کے بارہ میں تجسس موجود رہتا ہے کہ جو ہم نہیں دیکھ سکتے اس کی شکل و صورت کیا ہوگی؟بالخصوص کشف قبور اور خزائن و دفائن کا سلسلہ زوروں پر رہتا ہے۔ایک طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جنہیں یقینی گمان ہوتا ہے کہ ان کے ہاتھ ایک نہ ایک دن ضرور خذانہ لگے گا۔یہ جنون عرب و عجم ایشیا و یورپ ہر جگہ موجود ہے۔
بے شمار لوگوں کے زہن مین یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ کچھ لوگوں کو خزائن و دفائن کے بارہ میں مخصوص باتیں اور اعمال جانتے ہیں۔۔ان کی خدمت کی جاتی ہے ان کے اخرجات برداشت کئے جاتے ۔لالچ ہوتا ہے کہ ہمیں خزانہ کی نشاندہی کریں گے۔ہم مال مال ہوجائیں گے۔