مخزن الجواہر طبی ڈاکٹری لغت

جس میں تقریباً چودہ ہزار عربی وفارسی کی قدیم و جدید علی اصطلاحات اور تقریباً جھے سات ہزار ان کی مترادف انگریزی ڈاکٹری اصطلاحات ہیں یا علم الامراض علم الجراحة علم السلاح علم الادویہ علم الکیمیا علم الحیات، علم التشریح اور علم

منافع الاعضاء وغیرہ کی کل میں انہیں ہزار جیتی و ڈاکٹری اصطلاحات ہیں۔ اور آخر میں انگریزی اردو ڈاکٹری لغات ہے

نیز اس میں نظام قدیم وجدید عربی طبی مترادف اصطلاحات کو بیجھا لکھا گیا ہے اورسینکڑوں مترادف بھی صحاحات اور منشا به امراض کے باہمی فروق بیان کئے گئے ہیں اور نانی و ڈاکٹروں کے تقریباً تمام اخلاقی مسائل پہنتی درانہ محاکمہ کیا گیا ہے ۔

الاطباء حکیم وڈاکٹر غلام جیلانی خان صاحب آفیسر سفارت خانه دولت عظمی برطانیه سیستان ایران ممبر مجلس حفظ صحت بنام ہمایوں اعلیحضرت شهنشاه ایران من طبی کالج دہلی جماعت نے علیم حاذق و زبدة الحمار متعلقہ نجابت نیورسٹی، اسلامیہ کالج لا

مصنف و مؤلف

مخزن حکمت مجر مت حجم دو ہزار صفحات مخزن الادویہ ڈاکٹری حجم اڑھائی بنا صفحات تاريخ الاطباء وعلاج بالمفردات وغيره

مخزن الجواھر “طبی و ڈاکٹری لغات” :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2UooHLw (بشکریہ حکیم محمد حسین صاحب)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram