You are currently viewing مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر
مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر

مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر

مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر

حسب اعلان مفت
نذر ایک کی بجائے دو نہایت ضروری اور مفید ضمیمے یعنی (1) ضمیمہ عضلاتی مصلی اور(2) ضمیمہ علاج عضوی
چونکہ آجکل بیکٹیرالوجی علم الجراثیم اپنے ماہیت و اسباب امراض میں اور سیرم تھیرا پیوٹک علاج مصلی نے علاج الا امراض میں بہت کچھ تغیر پیدا کر دیا ہے۔ پس سیرم تغیر پینوکس بغیر یہ کتاب مکمل نہ ہوتی لہذا میں نے یہ مناسب بلکہ ضروری سمجھا کہ ان مضامین مفید کا کتاب میں اضافہ کر کے اس کو مکمل بنایا جائے چونکہ سیرم تھیراپیوٹکس کے لئے کسی بیکٹیر یا لوجی کا جانا ضروری ہے۔ اور اردو زبان میں اس موضوع پر تا حال کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی اس لئے بیکٹیریا لوجی سیرم تھیراپیوٹکس اور آرگنیو تھیرا یو کس علاج عضاء کے متعلق آخر کتاب میں دو نہائت ہی ضروری اور مفید ضمائم لگادئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ علم دوست حضرات ان مضامین مفیدہ کو بغور مطالعہ کر کے ان سے ضرور مستفید ہونگےیہ مضامین صفحہ ۷ ۲۲۵ سے شروع ہوتے ہیں۔

مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر
مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر

مفید ضمیمے
پہلے میرا خیال ضمیمہ علاج الامراض کو شائع کر نے کا تھا لیکن یک جلد دوم کی تیار بڑھ گئی اور دوسرے یہ دونوں ضمیمے اُس کی نسبت زیادہ ضروری اور مفید تھے اس لئے ضمیمہ علاج الامراض کی بجائے آخر کتاب میں ان کا اضافہ کر کے بدیہ ناظرین کرتا ہوں۔ منت نذر مکمل کتاب کے خریدار کو دو سو صفحات کے ضمیمہ علاج الامراض کے مفت وینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کتاب کی جلد دوم کی ضخامت میں مع ضمائم مذکور بالا کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اب وہ اُس ضمیمہ علاج الامراض کی بجائے مکمل کتاب کے خریداروں مفت نذر کیا جاتا ہے۔ پس میں اپنا موعودہ بدیہ تقریباً دو چند سفحات یعنی بجائے ۲۲۲ صفحات میں پیش کش کر کے آپ سے صرف اس قدر خو اہش کرتا ہوں کہ آپ اس کتاب کی اشاعت میں سعی فرمائیں جس میں میرا آپ کا اور دیگر برادران فن و اہل ملک سب کا متفقہ فائدہ ہے۔ واسلام
10605
مولف

مخزن المفردات خواص الادویہ : Free Download, Borrow, and ..

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.