مجربات اطباء مکمل3حصے

مجربات اطباء مکمل 3حصے یکجا

کتاب ہذا سے ایک نسخہ

شنگرف مارا گیا۔

اعلی درجہ مقوی باہ – دافع فالج لقوہ اور رعشہ شنگرف 3 تولہ لے کر 7 دن شہر زقوم میں تر رکھیں ۔ اس کے بعد آپ گھیکوار میں 8 گھنٹے اور پھر شیر مدار گھنٹے تک گھرل کریں میں 8 گھنٹ

اس کے بعد قرص بنا کر سایہ میں خشک کریں برگ دھتورہ ڈیڑھ پاؤ کے نغدہ میں رکھ کر مضبوط کپڑوٹی کریں 6 کلو بحری کی مینگنوں کی آگ دین سرد

ہونے پر نکال لیں

خوراک 1 چاول ہمراہ مناسب بدرقہ

4 دن کے بعد 2 دن کے وقفہ سے استعمال کریں 12 خوراک کافی ہیں

اور امن

کتاب یہاں سے حاصل کریں

اول

دوم

سوم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram