مجالس النور في تدبر القرآن الكريم وتفسيره (1-4)
مجالس النور في تدبر القرآن الكريم وتفسيره (1-4)
مجالس النور في تدبر القرآن الكريم وتفسيره (1-4)

جامعہ قطر کے ایک استاد محمد عیاش الکبیسی نے اپنے طویل تدریسی تجربے اور قرآن کے ساتھ مزاولت کے بعد چار جلدوں میں ایک تفسیر “مجالس النور” کے نام سے لکھی جو چند سال قبل شائع ہوئی۔ اس میں مصنف کا طریقہ یہ ہے کہ قرآن کی آیات کا ایک مجموعہ منتخب کرتے ہیں جس میں موضوع کے لحاظ سے نظم اور وحدت پائی جاتی ہے۔ اس کا ایک جامع عنوان مقرر کرتے ہیں اور موقع الدكتور محمد عياش الكبيسي

اپنے غور و فکر کے حاصلات لکھتے ہیں۔

اس کے بعد دقائق التفسیر کے عنوان سے اس مجموعۂ آیات کے تفسیری فوائد ذکر کرتے ہیں۔ مجموعۂ آیات کو مجالس کا نام دیتے ہیں اور

اس طرح تقریبا تین سو مجالس میں پورے قرآن کو تقسیم کیا ہے۔ اختلافی مقامات پر کسی معتبر قول کو ترجیح دیتے ہیں۔ عوام اور اہل علم دونوں میں درس قرآن کے لیے قابل قدر کاوش ہے۔ اس کا لنک ذیل میں دیا جاتا ہے۔

از: مولانا سید متین شاہ صاحب


کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram