پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

لغات القران مکمل6جلدیں

لغات القران
لغات القران

لغات القران مکمل6جلدیں
الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونو من به ونتوكل عليه ونعوذ بالله من شرور انفسنا و من سيئات اعمالنا من يهده الله فلا مضل له من يضلل فلا هادي له ونشهد ان لا الى الا الله وحده لا شريك له ونشهد ان محمدا عبده ورسوله صل الله تعالى علي مسلم تسليما كثيرا كثيرا اما بعد
قرآن مجید کے سمجھے کیلئے ہے پہلی ضرورت الفاظ قرآنی کے معنی جانے کی ہے ولی زبان میں اس موضوع پر بہت سی کتابیں لکھی گئی میں بڑے بڑے امر الغت زجاج فرار، بخش ابوعبیده بن تقی ابو عمرو زاده ای در بینا و کجا بن انباری عزیزی را طلب صفائی ابر میان ایسی غیر نے اس فن پر بیش بہا اور گراں قدر تصنیفات یادگار چھوڑیں۔
ان کتابوں میں اب امام راغب کی مفردات کے علاوہ تقریبا تمام کتابیں نا پید ہیں علامہ جلال الدین سید علی امی کو اس سلسلہ کی بہترین کتاب بناتے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ جہاں تک لغت قرآن کی تحقیق اور اسناد کا تعلق ہے، یہ کتاب اپنی مثال نہیں رکھتی۔

حصول کتاب کے لئے یہاں ک؛لک کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

مفردات کیمیا

مفردات کیمیا

مفردات کیمیاعرض ناشرعلم کی وہ شاخ جس میں نظریات و تصورات کو تجربات اور مشاہدات کی کسوٹی پر پرکھا جائے

مغلیہ سلطنت اور میوات

مغلیہ سلطنت اور میوات

مغلیہ سلطنت اور میوات  ایک تاریخی، سیاسی اور ثقافتی تجزیہ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو تعارف میوات کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×