پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

لال قلعہ .۔عشرت رحمانی

لال قلعہ .۔عشرت رحمانی
لال قلعہ .۔عشرت رحمانی

لال قلعہ .۔عشرت رحمانی

آغاز

غدر کی بیتا

میرا بچپن روہیل کھنڈ کے ضلع مراد آباد، بریلی اور رام پور میں گزرا۔ اور ابتدائی تعلیم کا زمانہ دہلی کلکتہ اور لکھنو میں بسر ہوا۔

یہ وہ تاریخی مقامات ہیں جو جنگ آزادی و انقلاب شاہ کے خاص مرکز اور حریت پسند جمعیتوں کی سرگرمیوں کے اہم مقامات تھے۔ کلکتہ میں کسی قسم کا جھگڑا فساد نہیں ہوا لیکھیں وہ ایسٹ انڈیا کمپنی کا صدر مقام اور انگریزوں کی تمام ریشہ دوانیوں، جنگی سازش ،

مخبری جاسوسی ، فوجی اسباب اور لشکر کا کیمپ تھا۔

لارڈ ڈلہوزی نے نہیں بیٹھ کر ملک گیری کی چالیں کھیلیں۔ لارڈ کیننگ ہیں اپنے دست راست منزل اور ڈرم اور کمبل وغیرہ کے ساتھ جوڑ توڑ میں منہمک رہتے اور جنگ آزادی کے دوران خفیہ سازشوں اور

غداریوں کے تیر چلاتے اور جابرانہ حمام صالحکرتے رہے ۔

میں نے ان تمام مرکزوں کے وہ تاریخی مقامات ایک طالب علم کی حیثیت سے دیکھے خصوصاً دلی اور لکھنو کے پتہ پتہ کو جہاں حریت پسندوں اور شہیدوں کے قدم گئے اور جس ہمیں جگہ ان کے قیام اور جانبازی کی خبر تاریخ کے صفحات سے پائی ان کو عقیدہ و عبرت کی نگاہ سے بوسہ دیا۔ اور گوشہ گوشہ کی آستان بوسی کر کے انقلاب نجابت کی اس اہم جدو جہد کے سلسلہ میں چھان میں کی۔

میرے دادا نواب احمد یار خان مرحوم و مغفور میں منکوله و بلاری (مراد آباد) جنگ آزادی کے آخری دور میں لکھنو اور اس مضافات میں موجود تھے۔ میں نے انکھ کھول کرے خاندان کے بزرگوں کی زبانی دادا صاحب مرحوم کے چشم دید واقعات کی کہانیاں سنیں ۔

اور بار با شتا رہا۔ مجھے ایسا محسوس ہونے لگا ۔ جیسے یہ سب باتیں میں نے سنی نہیں آنکھوں سے دیکھی ہیں۔ ان کی بارین بچپن سے اس طرح میرے ساتھ ہیں جیسے میں خود اس انقلابی عہد کے ہر گوشہ سے وابستہ ہوں ۔ اپنے سر فروش آزادگان وطن کے عزائم اور دلیری ر شجاعت کی داستانیں دیکھنے والی آنکھوں کی زبان سے سنیں ۔ اور اپنے ہوش کے کانوں سے دیکھیں، گویا ہندوستان کی تباہی اور اس کی تہذیب کے بلند نشانات کی بہ باری اور قتل وغارت گری کے دل دور ز حالات ان کے نوحہ گروں کے دل سے میرے کانوں میں بڑے اور عبرت و بصیرت کی آنکھوں تک پہنچے ۔ اور انہیں آنکھوں کی زبانی میں یہ کہانی پیش کرنے کی آرزو میں مدت سے بے چین رہا۔

الحمد للہ کہ اس آرز کی تکمیل کا وقت آیا اور اس عظیم داستان کو حقیقت کی زبان سے بنانے کا موقع ملا جی کو انگریز کے قرینے ہندوستانی فوج کی بغاوت اور مسلمانوں کا غدد شہد کر رکھا ہے۔ بصیرت کی روشنی میں پر وہ اٹھتا ہے تو صداقت اس طرح نمودار ہوتی ہے۔

عوامی جنگ آزادی و انقلاب : شاہ کی یہ جنگ آزادی، حقیقت میں ایک ایسی جنگ عظیم تھی جس کی مثال تاریخ میں کم ملتی ہے۔ عام طور پر ایک بادشاہ دوسرے حکمران کے خلاف ملک گیری کی ہوس یا قومت آزمائی کے لئے معرکہ آرا ہوتا ہے۔ لیکن یہ ہندوستان کے عوام کا وہ شاندار معرکہ تھاجس میں ہر طبقہ، ہرفرقہ اور پیشہ کے لوگ غیرملکی سلاد

کتاب حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

لغات القران

لغات القران مکمل6جلدیں

لغات القران مکمل6جلدیںالحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونو من به ونتوكل عليه ونعوذ بالله من شرور انفسنا و من سيئات

مفردات کیمیا

مفردات کیمیا

مفردات کیمیاعرض ناشرعلم کی وہ شاخ جس میں نظریات و تصورات کو تجربات اور مشاہدات کی کسوٹی پر پرکھا جائے

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×