- Home
- ISLAMIC BOOKS اسلامی کتابیں
- فضائل صحابہ واہل ...
فضائل صحابہ واہل بیت رضی الله عنہم
فضائل صحابہ واہل بیت رضی الله عنہم
(شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ)
زیر نظر کتاب “فضائل صحابہ و اہل بیت” دراصل شاہ عبدالعزیز کے مندرجہ ذیل چار رسالوں کا مجموعہ ہے:
1: سر الجلیل فی مسئلۃ التفضیل (اردو ترجمہ: مفتی محمد شفیع)
2: عزیز الاقتباس فی فضائل اخیار الناس (اردو ترجمہ: مولوی نظام الدین کیرانوی)
3: وسیلۃ النجات (نظرثانی و تہذیب: مولوی حکیم عبدالغفور)
مکتوبات شاہ عبدالعزیز و شاہ رفیع الدین دہلوی (اردو ترجمہ: مولوی محمد سلیمان بدایونی)