پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاء
غذا دوا اور شفاء

غذا دوا اور شفاء
پیش لفظ
نیشنل بک فاؤنڈیشن علمی ، ادبی ، دینی ، نصابی اور ہم نصابی کتا بیں شائع کرنے اور قارئین تک کم قیمت کتب کی رسائی کو ممکن اور آسان بنانے میں دن رات کوشاں ہے ۔ ایسے تمام موضوعات جو کسی نہ کسی حوالے سے عوام و خواص کی راہ نمائی کرتے ہیں اور معاشرے کے لیے مفید ہیں نیشنل بک فاؤنڈیشن کی ترجیحات میں شامل ہیں۔


میرے نزدیک این بی ایف کی طرف سے چھپنے والی کتاب کے مندرجات اتنے معلوماتی ، پرکشش اور منفرد ہونے چاہئیں کہ بک شاپ پر ورق گردانی کرنے والے قاری کے دل میں اسے گھر لے جا کر پڑھنے کی خواہش مچلنے لگے ۔ زیر نظر کتاب میں مجھے یہ خوبی بدرجہ اتم نظر آئی اور اسی لیے اسے شائع کیا جارہا ہے۔
دوا، غذا اور شفا طب کے موضوع پر ایک ایسی معیاری اور معلوماتی کتاب ہے جسے پڑھ کر بر ملا کہا جا سکتا ہے کہ یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس میں صحت کے اصولوں ، احتیاطی را بیر، نسخہ جات، دواؤں کے استعمال اور ان کے مضر اثرات کے حوالے سے گراں قدر اور مستند تدابیر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
ڈاکٹر آصف محمود جاہ کئی کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر اور مستند ڈاکٹر کے طور پر اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے وسیع تجربے، مشاہدے اور تحقیق کی بنیاد پر یہ کتاب تحریر کی ہے جو ، ہر خاص دعام کے لیے ایک میڈیکل گائیڈ کا درجہ رکھتی ہے۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

طبی گائیڈ

طبی گائیڈ

عرض و غائیت وئید، حکیم اور اطبائے یونان نازانی اور بجا طور پر نازاں ہیں، کہ ان کی طب ایسی

اپنے گردے بچائے

اپنے گردے بچائے

چلئے گردوں کے امراض سے اپنے آپ کو بچائے یہ کتاب ” اپنے گردوں کا بچاؤ ” ایک ایسی کوشش

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×