طینی شہپائے
طینی شہپائے
طبیی شہپارئے

طبیی شہپارئے

مقدمه

جس طرح کوئی فن کار عام اس سے کہ وہ فنون لطیفہ کا شیدائی ہو۔ یا حرفت و صنعت عامہ کا ہنر مند اپنے فن کے ضروری اور مخصوص آلات کے بغیر کوئی کام نہیں کر سکتا ۔ اس طرح ایک طبیب یا معالج بھی چاہیے۔ وہ طبی مسائل و معلومات کا زبردست عالم اور فن تشخیص کا ماہر ہی کیوں نہ ہو میستخارے معمول مجربات کے بغیر اپنے فنی کمال کا اظہار نہیں کر سکتا ۔

سنگتراش مصور یعنی شاعری معمار – نقاش اور بڑھئی غرض ہر فن اور ہر صنعت کے فن کار کے لئے اس کے فتی آلات کی ضرورت واضح ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ایک ماہر طب کے لئے مجربات کی ضرورت روشن بلکہ اگر آپ غور و فکر سے کام لیں تو یہ حقیقت آپ پر آشکارا ہو جائیگی کہ باقی کے تمام ہنر پیشہ حضرات کے مقابلہ میں طبیب اپنے آلات و وسائل (مجربات کا زیادہ محتاج ہے ان کا معمول قطعاً ایک بے جان چیز ہوتی ہے جس پڑھ اپنی تخلیقی اور فن کارانہ صلاحیتیں صرف کرنے کے بعد اسے ایک گونہ زندگی بخش دیتے ہیں اگر کسی وجہ سے ان کی پہلی تخلیق کمزور یا ناقص رہ جائے تو اس کا ضیاع یا نقصان بآسانی گھارا کہ لیا جا سکتا ہے اور وہ اس سے بہتر معمول پر اپنی تو جہات صرف کر سکتے ہیں۔ ع

نقاش نقش ثانی بهتر کشد ز اول

 لیکن یہ معاملہ طبیب کے میدان عمل میں کسی طرح جائزہ متصور

نہیں

ہو سکتا یہاں معمول بیجان نہیں۔ بلکہ ایک ذی روح اور صاحب عقل و احساس زندہ ہستی ہے جو دوسرے فن کاروں کے معمول سے اس لحاظ سے بھی مختلف ہے کہ یہاں تقریبا ہر ایک معمول اپنے احساس شعور کیفیت مزاج عادات و اطوا را در اندانه دافتاد و غیرہ کے اعتبار سے متفاوت ہوتا ہے دوسرے تمام فن کاروں کو ہمیشہ ایک ہی معمول سے سابقہ پڑتا ہے جو بے جان اور بے احساس ہونے کے علاوہ اپنی طبعی ماہیت اور کیفیت کے لحاظ سے ایک ہی نوعیت رکھتا ہے اور اسی لئے اس سے عہدہ برآ ہونا چنداں دشوار نہیں ہوتا۔ لیکن یہاں صورت حالات بالکل بر عکس ہے ۔

فن کارانہ عملیات کی اس باریکی اور نزاکت پر غور کرنے والے برهای آسانی سے اس حقیقت نفس الامری کو سمجھ سکیں گے کہ مصور و سنگ تراش معنی و معمار وغیرہ فن کاروں کو اپنے اپنے فن کے آلات کی عمدگی ۔ نکات قوت کار اور پختگی وغیرہ کی جتنی ضرورت ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ ایک طبیب کو اپنے آلات فن (مجربات کی عمدگی قوت و اثر اور نفاست لطافت وغیرہ کی حاجت ہوتی ہے ۔

محہ بات کی ضرورت و احتیاج کا یہ تقاضا ہر دور اور ہر زمانہ کی ہر ایک طب میں محسوس کیا جاتا رہا ہے۔ یونان کے فاضل اطبا کے ذخیرہ مجربات

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram