طلسمی حکیم(The talismanic sage)(tibb4all-com-943731.hostingersite.com

طلسمی حکیم

(The talismanic sage.)

طلسمی حکیم(The talismanic sage)(tibb4all-com-943731.hostingersite.com
طلسمی حکیم(The talismanic sage)(tibb4all-com-943731.hostingersite.com

طلسمی حکیم

(The talismanic sage)(tibb4all-com-943731.hostingersite.com
،مولف۔۔۔مولانا حکیم عبدالمجید صاحب خادم سوہدروی مرحوم

طب قدیم کی مسیحائی ملاحظہ فرمائیے ، کہ اس کا دامن ایسے جواہرات سے پرُ ہے ۔ جنکو دیکھنے سے عقل حیران ہوتی ہے مثلاً امراض کے علاج
کے سلسلہ میں ہمیں اپنی عزیز و دلپذیر طب میں ایسی دوائیں بھی نظر آئینگی۔ جو کھلانا نہیں پڑتیں

، بلکہ انکو اس طور پر استعمال کیا جاتا ہےکہ بیماری سر میں ہے، تو دوائی پاؤں پر لگائی جا رہی ہے، مرض احلیل و مثانہ کے اندر ہے، تو وہ آنکھوں میں سرمہ لگانے سے دُور

ہو جاتا ہے ، قلب درباغ مبتلائے اذیت ہے تو چند بار دوا سونگھتے ہی سے وہ درست ہو سکتا ہے ، س

رعت انزال کا عارضہ ہو مریض کی بیوی نوکتخد او نوجوان ہے وہ خود بھی منور شباب و رعنائی کی اولین منزل میں ہے ، کہ رکاؤ نے جوا ب د یدیا ،

مثانہ اور خزانہ گرمی سے جھلس گیا، اور ہوا یہ کہ لطیف و لذیذ گھڑیاں ، جو اس حالت میں دراز تر ہونا چاہئیں تھیں

، گناہگار کی قبر سے بھی تنگ ہو گئیں، اور چشم زدن میں سارا لطف و سر در ختم ہو کے رہ گیا ، ان حالوں ی

ہ حکیم صاحب نے ایک ، لیپ عطا فرمایا کہ ضرورت سے پیشتر کف یا ء پر لگا لیا کرو، بس پھر کیاتھا،

لگاتے ہی کایا پلٹ گئی ، اور طب قدیم کے کرشمے کے ساتھ ہی ساتھ طبیب علی الاطلاق جل شانہ کی قدرت کا ملہ و حکمت بالغہ کی فسواںسازیاں بھی نظر آگئیں

کتاب حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram