طبی ڈائریکٹری حصہ۔۔2
Medical Directory Part.2.
طبی ڈائریکٹری حصہ2(tibb4all-com-943731.hostingersite.com)
الدليل الطبي الجزء 2.
۔۔116 تا213۔۔۔97 اطباء کرام کی زندگی کے طبی مجربات کا نچوڑ
اس کتاب میں معالجین قانون مفرد اعضاء کے نام اورپتے،م
مختصر حالات زندگی اور ان کے کامیاب علاج کے تجربات و نسخہ جات درج کیے گئے ہیں
اس کتاب کے مطالعے سے جہاں آپ کا دوسرے حکماء سے رابطہ بڑھے گا
وہاں ایک دوسرے کے تجربہ سے بھی مستفید ہو سکیں گے اسی طرح یہ کتاب نئے طالب علموں کے لیے بھی رہنما ثابت ہوگی۔۔۔
یہ بھی مطالعہ کریں
تربیت معالجین قانون مفرد اعضاء حکیم یاسین دنیاپور
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
نیچے دیے گئے ٹیبل سےرطبی ڈائریکٹری حصہ2 ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
طبی ڈائریکٹری حصہ2 | :کتاب کا نام |
حکیم محمد یاسین دنیا پوری مرحوم | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
:سائز | |
155 | :صفحات |