You are currently viewing طبی انسائیکلوپیدیا
طبی انسائیکلوپیدیا

طبی انسائیکلوپیدیا

طبی انسائیکلوپیدیا

طبی انسائیکلوپیدیا
طبی انسائیکلوپیدیا

طبی انسائیکلوپیدیا
دیباچہ
جہاں سنگریزوں پر کرتے ہیں گاہک
وہاں جنس لعل و گہر بیچتا ہوں
جہاں خار وخس کی خریداریاں ہیں
وہاں موج گل ہائے تربیچتا ہوں
کوئی مشتری ہو تو آواز دید ے
میں کم بخت جنس ہنر بیچتا ہوں
آئیں کدھر ہیں آج قدر داں کمال کے
کاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجہ نکال کے
اس وقت تک طبی مجربات کی سینکر یوں ہی نہیں بلکہ ہزاروں کتا ہیں زیور طبع سے آراستہ ہو کہ مارکیٹ میں آچکی ہیں ۔ درجنوں طبی رسائل بھی شائع. ہورہے ہیں کہ جن میں طبی مجربات کی بھر مار ہوتی ہے۔ لیکن باوجود اس کے
کہ طبی کتب در مسائل کی پاکستان میں بہتات ہے۔ ابھی تک طالبان طب کی تشنگی نہیں بھی ۔ اور برابر اہل من مزیدہ کا نعرہ لگایا جا رہا ہے۔ اس لئے طبی دنیا میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت شدت کے ساتھ محسوس کی جا رہی تھی ہو سبوع المجربات کا خاتمہ کر کے اظہار کرام کے مطب کی جملہ ضروریات کو پوری کر سکے۔
لہذا
حکیم صاحب موصوف نے اس اہم ترین خدمت کا بیڑہ اٹھایا۔ انہوں نے اس کتاب کو مرتب کرنے کا آغاز ہی کہ شملہ میں کیا۔ اور سالہا سال کی محنت عرقریزی اور مسلسل جدو جہد کے بعد اس موضوع پر ایک بہترین کتاب مرتب کر دی جو اس وقت آپ کے دست مبارک کو بوسہ سے رہی ہے۔
اس کتاب میں کیا ہے ؟
اس سوال کا جواب تو آپ کی پشم حقیقت شناس ہی دے سکے گی لیکن جہاں تک میری رائے کا تعلق ہے۔ میں اس کتاب کے مطالعہ کے بعد فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس جیبی کتاب آج نہیں تھی۔ اس کتاب میں وہ راز ہائے مربستہ اور اسرار ہائے مخفی بغیر کسی لالچ کے بے نقاب کئے گئے ہیں۔ کہ جن کی نظیر آپ کو طبی دنیا کے دائرہ ہائے عمل کے اندر چراغ لے کہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل سکے گی۔ اور یہ امر باعث اطمینان ہے کہ یہ کتاب ان الزامات سے قطعاً بری ہے جو اکثر طبی کتب پر لگایا جاتا ہے کہ ان میں درج شدہ نسائخ یا تو نا مکمل ہوتے ہیں یا غلط ملط اور ان کے مصنفین سے بخل سے کام لیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ حکیم صاحب

موصوف نے بخل کے قلع کو سخاوت کے ایٹم بم سے کس قدر ڈا دیا ہے۔ وہ صدری و اسراری مجربات جن کے حصول کے لئے اطبائے کرام بیتاب تھے کبال دریا دلی کے ساتھ کتاب کی زینت بنا کہ اسے حقیقی معنوں میں گوہرنایاب
بنا دیا ہے۔
علم سب کا ہے کسی ایک علت کسی ایک ملک یا کسی ایک فرد کی میراث نہیں ۔ یہاں تک میری معلومات طب کا تعلق ہے میں سمجھتا ہوں کہ موجودہ وقت کی تمام طبیں بھی نامکمل ہیں۔ اس لئے اگر ایک طب کے ساتھ ساتھ دوسری سے بھی واقفیت حاصل کر لی جائے تو نہایت تیزی سے شاہراہ ترقی کی جانب قدم بڑھائے جا سکتے ہیں۔ چنانچہ اسی خیال کے پیش نظر طبی انسائیکلو پیڈیا میں طب یونانی کے ساتھ ساتھ ایلو پیتھنک اور ہومیو پیتھیک کے مجربات کو بھی جگہ دیدی گئی ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ طب یونانی اور آیور ویدک میں موتیا بند کا کوئی شافی علاج موجود نہیں ہے لیکن ہو میو پیتھک کی سناریا ماریا ” نامی دوائی سے موتیا بند جیسا عمر العلاج مرض بغیر پریشن کے شرطیہ طور پر درست ہو جاتا ہے اسی طرح ویسی طبوں میں کارٹیکل پھوڑے کا کوئی کامیاب علاج نہیں ہے۔ لیکن پرپی ڈیکس مریم اس مرض کے لئے تریاق ثابت ہوتی ہے ۔ اب مقام غور ہے کہ جب ڈاکٹر لوگ اور اہل یورپ ہندوستانی جڑی پہ یوں کہ اپنی ادویات میں جذب کر رہے ہیں تو ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی ان کی بہترین ادویات اور وہاں کی معدنیات کو اپنی طلب میں شامل کریں۔ یوں تو یہ کتاب صدری و اسراری نسخہ جات کا گنجینہ، کیمیاوی اعمال کا

کتاب یہان سے حاسل کرین

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.