You are currently viewing طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص
طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔

طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص

طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص

طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔
طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔

طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔

حاذق میں خاص مقصد کے لئے کام کر رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مجھ کو شروع ہی سے ہر مرض کے متعلق مجرب نسخہ جات کی تلاش اور اُن کو جمع کر کے شائع کرنے کا شوق رہا ہے۔ عرصہ دراز سے ہزاروں علمی اور چھا پہ شدہ کتب جمع کر چکا ہوں۔ اُن کے ہزاروں نسخے آزما چکا ہوں اور علم الادویہ کے لحاظ سے جڑی بوٹیوں کے خصوصی تغیر بات کر چکا ہوں ۔ اور ہمہ وقت مصروفیت رہتی ہے گذشتہ پچاس سال کے عرصہ میں میں لکھتا ہوں۔ کہ مجھے اس سلسلہ میں نمایاں کامیابی حاصل ہوتی ہے میں اس کا میابی سے مطمین نہیں ہوئی ۔ بلکہ جس منزل کی مجھے خواہش تھی۔ وہ ابھی اور ہے ۔ اگر تائید ایزدی شامل حال رہی تو اس میدان میں مزید کام فرسائی جاری رہے گی ۔ اور خداوند تعالیٰ کی ذات گرامی سے قوی امید ہے کہ مجھے اپنے مقصد میں کامیابی ہوگی ۔
اس زنانہ تلاش نیست و میل تجربہ کی کئی نئی راہیں سامنے آتی ہیں۔ جن کا اظہار اپنے وقت میں ہوتا
ہوتا رہے گا۔ میرے پاس قلمی اور مطبوع کتب کا ایک نادر ذخیرہ ھے اور اب بھی جب کبھی کسی نئی کتاب کا علم ہوتا ہے ہمیں اس کے محصول کے لئے تگ دو کرتا ہوں۔ چنانچہ اس سلسلہ میں مجھے زرکثیر صرف کرنے کے ساتھ اکثر اوقات سنت و خوشامد خیر کل بھی کرنی پڑتی ہے۔ یہ نادر قلمی اور مطبوعہ طبی کتب اکثر اوقات بڑے فاصل اطباء کے تجربہ کردہ یا اُن کے مطالعہ میں برسوں رہ چکی ہوتی ہیں۔ ان کو مطالعہ کرنے کے دوران اکثر یہ نادر نے حاشیوں پر یا کتاب کے پہلے دوسرے اوراق پر لکھے ہوئے ہیں۔ یہ نسخہ جات عام طور پر فاضل اطباء اپنی یا داشت کے لئے لکھ لیتے تھے جو مصنف نے یا پڑھنے والے خود آزما کر درست پائے ہوئے تھے۔ اور جس طرح اُن کو اپنی یہ کمی یا مطبوعہ کتاب عزیز ہوتی تھی۔ اسی طرح ان مشغول کو بھی پوشید داور ویز رکھتے تھے ۔ اسی لئے انہوں نے اسے کتاب میں لکھ لیا ہوتا تھا۔ میں نے ان تمام کتابوں کی ورق گردانی کر کے یہ تمام قیمتی سرمایہ ایک جگہ اکٹھا کرنے کی سعی عرصہ دراز سے شروع کر رکھی ہے

کتاب حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.