صحت افزاء مشروبات

طب کی دنیا میں مشروبات کو خاص اہمیت حاصل ہے
مشرقی تہذیب کا حصہ مشروب سازی اور مہانوں کے سامنے  مشروبات پیش کرنا تہذیب مشرق کا خاصہ ہے
پھر حکماء نےمشروبات کو طبی خواص سے مالا کرکے کام لذت دہن اور افزاےش صحت کا یکجا نظام اپنایا۔
مشروبات کی افادیت کے پیش نظر طب جدید نے بھی اسے فارماکوپیا میں جگہ دی ہے۔
بہترین نسخہ جات او اعلی تراکیب ساخت حاضر خدمت ہیں
کتاب حاصل کرنے کے لئے
یہاں کلک کریں

 

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply