You are currently viewing سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟
سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟

سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟

سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟

سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟
سورہ الکہف کس طرح طرح حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے؟

سورہ الکہف کی تلاوت امت کا معمول رہی ہے۔احادیث مبارکہ میں اس کی خاص فضیلت آئی ہے کہ جمعہ مبارک کے دن اس کی تلاوت نوربشختی ہے۔اور فتنہ دجال سے حفاظت کا سبب ہے۔اس وقت جو آثار و علام،ات فتنوں کی صورت میں نمودار ہورہی ہیں وہ کسی طرح ایمان و جسم کو سلامت نہیں رہنے دیتیں۔جو دجالہ صفات بیان کی گئی ہیں ان کا ظہور جدید ٹیکنالوجی کی صورت میں ہر انسان تک پہنچ

شبِ جمعہ (جمعہ کی رات) اور جمعہ کے دن دونوں میں سورۂ  کہف پڑھنے کے فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں، بعض روایات میں صرف جمعہ کی رات کا ذکر ہے اور بعض میں صرف جمعہ کے دن کا ذکر ہے، شارحینِ حدیث  نے لکھا ہے کہ ان تمام روایات میں تطبیق کی صورت یہ ہے کہ جن روایات میں صرف رات کا ذکر ہے ان سے مراد رات اپنے دن سمیت ہے اور جن روایات میں صرف دن کا ذکر ہے ان سے مراد دن اپنی گزشتہ رات سمیت ہے۔

’’سنن دارمی‘‘   کی روایت میں ہے:

عن أبي سعيد الخدري قال: من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق“.

ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ حضور اقدس  صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)

فيض القدير (6/ 198): “مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْكَهْفِ فِي يَوْمِ الجُمُعَةِ أَضَاءَ لَهُ مِنَ النُّورِ مَا بَيْنَ الجُمُعَتَيْنِ”. (ك هق) عن أبي سعيد”.

(من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين) فيندب قراءتها يوم الجمعة وكذا ليلتها كما نص عليه الشافعي رضي الله عنه، قال الطيبي: وقوله: “أضاء له”، يجوز كونه لازمًا، وقوله: “ما بين الجمعتين” ظرف؛ فيكون إشراق ضوء النهار فيما بين الجمعتين بمنزلة إشراق النور نفسه مبالغةً، ويجوز كونه متعديًا، والظرف مفعول به، وعليهما فسر: {فلما أضاءت ما حوله} … (ك) في التفسير من حديث نعيم بن هشام عن هشيم عن أبي هاشم عن أبي مجلز عن قيس بن عبادة عن أبي سعيد (هق عن أبي سعيد) الخدري قال الحاكم: صحيح، فردّه الذهبي، فقال: قلت: نعيم ذو مناكير، وقال ابن حجر في تخريج الأذكار: حديث حسن، قال: وهو أقوى ما ورد في سورة الكهف”.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس  کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے۔

فيض القدير (6/ 199): “(من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له من النور ما بينه وبين البيت العتيق) قال الحافظ ابن حجر في أماليه: كذا وقع في روايات يوم الجمعة وفي روايات ليلة الجمعة ويجمع بأن المراد اليوم بليلته والليلة بيومها”.

یعنی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کے دن پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔

’’فتاوی شامی‘‘  میں ہے:

“مطلب ما اختص به يوم الجمعة

(قوله: قراءة الكهف) أي يومها وليلتها، والأفضل في أولهما مبادرةً للخير وحذراً من الإهمال”. (2/164دارالفکر

چکاہے۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.