پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

سفلی علم کا موثر توڑ۔

سفلی علم کا موثر توڑ۔

ہماری کتاب “آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل”۔سے اقتباس

سفلی علم کا موثر توڑ۔

شیخ ابو محمد المرجانی کویہ علاج رسول اللہَّ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نےخواب میں عطاء فرمایا -یہ دو مرتبہ تلقین کی گیا۔یہ اعمال میں نہایت پر تاثیر ہے۔
{لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ} [التوبة: 128]آخر سورت تک. {وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ} [الإسراء: 82] . {لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ} [الحشر: 21] آخر سورت تک {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} [الإخلاص: 1] مکمل وَالْمُعَوِّذَتَانِپھر یہ لکھے اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمُحْيِي وَأَنْتَ الْمُمِيتُ وَأَنْتَ الْخَالِقُ وَأَنْتَ الْبَارِئُ وَأَنْتَ الْمُبْتَلِي وَأَنْتَ الْمُعَافِي وَأَنْتَ الشَّافِي خَلَقْتنَا مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ وَجَعَلْتنَا فِي قَرَارٍ مَكِينٍ إلَى قَدَرٍ مَعْلُومٍ. اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُك بِأَسْمَائِك الْحُسْنَى وَصِفَاتِك الْعُلْيَا يَا مَنْ بِيَدِهِ الِابْتِلَاءُ وَالْمُعَافَاةُ وَالشِّفَاءُ وَالدَّوَاءُ.أَسْأَلُك بِمُعْجِزَاتِ نَبِيِّك مُحَمَّدٍ – صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – وَبَرَكَاتِ خَلِيلِك إبْرَاهِيمَ – عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ – وَحُرْمَةِ كَلِيمِك مُوسَى – عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ – اشْفِهِ)
قدیم عاملین اسے چینی ک رکابی پر لکھ کر سات دن طلوع آفتاب سے پہلے دھوکر پلادیں ۔صعب و مشکل امراض سے بھی چھٹکارا مل جائے گا،المدخل لابن الحاج (4/ 122)

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

مثبت سوچ کی طاقت

مثبت سوچ کی طاقت

مثبت سوچ کی طاقت مثبت سوچ کی طاقتدیباچہمطبوعات فاؤسیٹ کریسٹ کے نامجب میں نے یہ کتاب لکھنی شروع کی تو

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×