پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد ڈاکٹر گوہر مشتاق

روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد

ڈاکٹر گوہر مشتاق

 

روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد ڈاکٹر گوہر مشتاق
روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد ڈاکٹر گوہر مشتاق

معروف مذہبی سکالر اور سائنسدان ڈاکٹر گوہر مشتاق کی کتاب “روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد: جدید سائنس کی روشنی میں” کا موضوع روزے کے میڈیکل فوائد ہے۔ اس کتاب کے مصنف خود ایک ڈاکٹر ہیں۔ جو موضوعات اس کتاب میں بیان ہوئے ہیں وہ درج ذیل ہیں: روزے کے روحانی اور میڈیکل فوائد: جدید سائنس کی روشنی میں، روزہ سے مجاہدہ نفس اور انسانی شخصیت پر اثرات، روزے سے جسم میں موجود زھریلے مادوں کی صفائی، روزہ رکھنے سے جسم کا نظام دفاع مضبوط ہوتا ہے، ایڈز کے مریضوں کا روزے سے علاج، روزہ رکھنے سے عمر میں اضافہ اور بڑھاپے میں دماغی امراض سے بچاؤ، روزہ رکھنے سے جسم اور خون کی کیمسٹری پر اچھے اثرات

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×