پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

نور الانوار یعنی روحانی عملیات

نور الانوار یعنی روحانی عملیات
دیباچہ
یہ جانا چاہیے کہ اللہ تعالے نے اپنے اسماء جلیل القدر میں اپنے فضل رحمت، بخشش و کرم عدل قہر رحمت و مغفرت کے مخفی اسرار رکھے ہیں جن کا اظہار ان اسموں کے توسط سے ہوتا ہے۔ جب طالب کسی اسم کا ذکر کرتا ہے اس وقت اس اسم کے تمام و کمال اسرار اس پر جلوہ گر ہوتے ہیں جو طالب کومطلوب کی طرف پہنچاتے ہیں۔
اسماء حسنیٰ کی تعداد کا کوئی احاطہ نہیں ہے، مگر ان میں سے جو کلام مجید فرقان حمید میں جن کا ذکر پرور دگار خود فرماتا ہے اور جو سب سے زیادہ بزرگ ہیں وہ ننانوے ہیں ۔ ان کا بیان اور تعریف و صفات جمیلہ بہ ترتیب بیان کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اور اسماء بھی ہیں جو فوائد میں بے نظیر ہیں۔ ہر خاص و عام اس سے مستفیذ ہوں گے کیسی ناجائز طریقہ پر فائدہ اٹھانے کے وہ خود ذمہ دار ہیں۔ یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے گر کسی اسم کا نتیجہ دو چار بار پڑھنے سے نہیں ہوتا، بلکہ بار بار پڑھتار ہے۔


دوسرے، اکل حلال ، صدق مقال کی سخت ضرورت ہے تاکہ اسم کے فوائد ظاہر ہوں بہت سی مخلوق معصیت کے جرم میں مبتلا ہے وہ اسماء کے فوائد سے نفع اٹھانا چاہتی ہے۔ پس مجھے پیچھے کہ جس قدر پاکیزگی، ریا منت خلوص، نفع مخلوق ہو گا اسی قدر فائدہ پہنچے گا۔

یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواںمقدمہاللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب لکھنے

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×