دندان سازی

دندان سازی

مصنوعی دانت لگانے کے فن میں

بہترین کتاب اُردو میں لکھی گئی ہے

دیباچه

انسان کے جسم کی خوبصورتی تندرستی اور اعضاء کے سڈول بین پر جس طرح منحصر ہے ۔ اسی طرح چہرہ کی خوبصورتی اس کے متعلقہ اعضاء کی موزونیت -سے وابستہ ہے ۔ جو اعضاء چہرہ کو خوبصورت بنانے میں حصہ لیتے ہیں۔ وہ آنکھ -ناک کان رخسار اور دندان ہیں ۔ رخساروں کی خوبی کا بڑا مدار دانتوں پر ہے ۔ اگر دانت ہموار اور خوبصورت نہ ہوں گے ۔ تو رخساروں کا کلہ بھی ضرور اونچا نچا اور خراب ہوگا۔ جس شخص کے دانت گر جاتے ہیں ۔ اس کا منہ پوپلا ہو جاتا ہے ۔ اور چہرہ چپک کر اندر ہو جاتے ہیں۔ چہرہ کی ساختہ بدنما ہو جاتی ہے۔ پس جس طرح جسمانی خرابیوں کو عملی کاروائی سے درست کرنے کے طریقے ہیں ۔ اسی طرح سنہ کو درست کرنے کے لئے مصنوعی دانت لگائے جاتے ہیں ۔ یہ مصنوعی اس خوبی سے لگائے جاتے ہیں کہ اصلی اور نقلی دانتوں میں ذرا مجھ بھی فرق نہیں ہوتا ۔ اور سرسری نظر سے بالکل معلوم نہیں ہوتا۔ کہ اصلی ہیں یا نقلی – دانتوں کے بتانے اور لگانے کا فن فی زمانہ بڑی کثرت سے ترقی کر رہا ہے ۔ اور دندان ساز صرف اسی ایک فن کی

بدولت ہزاروں روپیہ پیدا کرتے ہیں ۔

 ہم نے اس فن کے متعلق کلی طریقے بڑی صراحت سے اس کتاب میں جمع کئے ہیں ۔ اور گھر یہ کتاب ایک مستند انگریزی کتااب کا ترجمہ ہے۔ لیکن ہم نے اس میں اس فن کے کاریگروں کی بہت سی باتیں جو مختلف طریق سے حاصل کی گئی ہیں ۔ درج کی ہیں ۔ اس لئے طریق سے حاصل کی ۔ ۔ لئے ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب فن دندان سازی کے شوقینوں کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگی لیکن اس کا شروع سے اخیر تک بنظر غور مطالعہ کر لینا ضروری ہے ۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram