You are currently viewing دستور علاج بالمفرد الاعضاء
دستور علاج بالمفرد الاعضاء

دستور علاج بالمفرد الاعضاء

دستور علاج بالمفرد الاعضاء

دستور علاج بالمفرد الاعضاء

بسم الله الرحمن الرحيم

جس میں علاج کے ایسے ایسے سربستہ راز و رموز کا اظہار کیا گیا ہے، جو طب میں ابھی تک معمہ بنے ہوئے تھےدستور علاج بالمفرد الاعضاء؎ اس طرح علاج کے بہت اہم مسئلے(انگڑے ومشکلات) حل کر دیئے گئے ہیں نبض اورقارورہ شناسی کے علاوہ اسمیں علاج کے اشارات ، علاج بالتدبیر، علاج بالغذاء علاج بالمفرد اعضا اور علاج با مرکبات پر نہایت بیش قیمت لیکن نہایت سہل نسخہ جات لکھے گئے ہیں اور یہ تمام قسم کے نسخہ جات سو فیصدی صحیح اور مجرب ہیں،
کیونکہ ہمارے سب نسخہ جات قانون طب کے تحت ترتیب دیئے جاتے ہیں چونکہ اس تھیوری قانون مفرد اعضاء کے بانی حکیم انقلاب المعالج صابر ملتانی ہیں اسلئے اس کتاب کو انہی کے نام نامی سے منسوب کر رہا ہوں نوٹ کرلیں کہ اس کتاب میں جو کچھ لکھا جا رہا ہے تحقیقات کا نچوڑ ہے۔ لیکن تشخیص مرض اور غور کر کرنا معالج کااپنا کام ہے ۔
یکم جون ۲۱۹۸۴۔۔۔مصنف:حکیم ڈاکٹر ایس راج شرما جان مری

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.