پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

دانیال کیمیکل فارمولے

دانیال کیمیکل فارمولے
دانیال کیمیکل فارمولے

دانیال کیمیکل فارمولے

پیش لفظ

آپ جانتے ہیں کہ مکتبہ دانیال نے ہمیشہ لوگوں کی علمی پیاس کو بجھانے کے لئے بہتر سے بہتر کتب شائع کی ہیں اور کر رہا ہے۔ زیر نظر کتابدانیال کیمیکل فارمولے اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس کتاب کو شائع کرنے کا مقصد شوقین اور ضرورت مند حضرات کی تسلی اور ضرورت کو پورا کرتا ہے۔ وہ اس طرح کہ اس میں بے شمار ایسے قیمتی اور پُر اثر کیمیکلز کے فارمولے تحریر کر دیئے گئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اکثر کیمیکلز کے استعمال اور اُن کے بارے میں ضروری اور مفید معلومات درج کی گئی ہیں جسے پڑھ کر اس لائن کو سمجھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ (انشاء اللہ

تعالی)

جو لوگ بے روزگار ہیں اگر زیر نظر کتاب میں سے کوئی فارمولا انہیں راس آ گیا تو یقیناً ایسے لوگ معقول اور باعزت روزی سے ہمکنار ہوں گے۔ میری اور ادارہ کی دُعا ہے کہ یہ کتاب آپ کے لئے ازحد مفید اور باعث برکت ثابت ہو اور اس طرح آپ مکتبہ دانیال کو اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھ سکیں۔ آمین!

دعا گو

محمد غوث رفیق

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×