You are currently viewing خواب میں ڈرنا۔

خواب میں ڈرنا۔

خواب میں ڈرنا۔

نیند قدرت کی طرف سے عطیہ ہے یہ کتنی بڑی نعمت ہے اس کا اندازہ ان لوگوں کی دکھ بھری داستان کر ہوتا ہے جنہیں یہ نعمت مسیر نہیں۔کچھ لوگ مزے کی نیند سوتے ہیں ۔لیکن خواب میں ڈر جاتے ہیں ۔خواب میں ڈر کیوں لگتا ہے؟ کی آج تک کوئی معقول توجیح پیش نہیں کی جاسکی۔البتہ ماہرین نے کچھ اسباب و عوامل بتائے ہیں ۔ان میں کچھ جسمانی ہیں کچھ روحانی ۔اس کے تدارک بھی بتائے گئے ہیں۔۔اس ویڈیو میں اسی گتھی کو سلجھانے کی ایک کوشش کی گئی ہے

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.