جیبی حکیم دونوں حصے یکجا

جیبی حکیم نامی کتاب ۱۹۲۰ میں ہمارے علوم اور فاضل بھائی حکیم عبد الرحمن نصاب

محمد پوری نے لکھی جسے مسلمان کمپنی لاہور نے شائع کیا تھا کتاب اپنی قبولیت کیو جہ بہت بہت جلد جلد ختم ختم ہوئے ہوگئی اور پھر شائع نہ ہو گی چونکہ اس ایڈیشن میں بہت سی غلطیاں رگئی تھیں اور بعض مضامین بھی نا مکمل اور تشنہ تشریح تھے اس لئے ارادہ ہوا کہ از سر نو اسکی تو ید و تبویب کی جائے اور اسے ایک ایسی جامع صورت کہ سرنو کی شوید و تبویب اور میں پیش کیا جائے کہ ناظرین پھر کسی دوسری کتاب کے محتاج نہ رہیں، مگر افوس ہے کہ اپنے اس ارادہ کو پایہ تکمیل تک پہچانے میں میری مصروفیتیں مانع آتی رہیں اور میں کئی بار کام شروع کر کے چھوڑ دینے پر مجبور ہوتا رہا اد ہر ا حباب تقاضے پر تقاضا کرتے رہے کہ جہانتک جلد ممکن ہو سکے اسے شائع کیا جائے، اُدھر میں اپنی مجبوریوں کیوجہ سے عذر خواہی کرتا را تا آن كل أم من هوئی باوفا تھا کے تحت وقت آگیا کہ یہ کتاب ایک نئی شان اور گنئی شکل میں زیور طبع سے مزین ہو کہ ملک کے سامنے آئے اور پہلے سے زیادہ قبولیت دہر دلعزیزی کا شرف حاصل کرے۔

اس کتاب میں اب آپ بیش بہا مضامین کا اضافہ پائیں گے اور بڑے بڑے قیمتی و نایاب لنے ، لیے دیکھینگے جو پہلے آپکی نظر سے نہ گزرے ہوں گے۔

جب میں اس کتاب کی از سرنو توید ک رہا تھا توکئی نئے نئے اہم ضروری

اور اچھوتے مضامین میرے سامنے آگئے جن کا ایک نہائت خوبصورت اور خوشنما نقشہ میرے دماغ نے تیار کر لیا۔ مگر جب میں نے اسے اس کتاب میں شامل کرنے کی کوشش کی تو وہ اتنا بسیط اور جامع ہو گیا کہ اگر اس حصہ میں اُسے شامل کر دیا جاتا ۔ تو اس کی ضخامت اس سے دو چند بلکہ سہ چند بڑھ جاتی ۔ اس لئے ضروری سمجھا گیا کہ اُسے مستقل طور پر دوسری جلد میں شائع کیا جائے جو جیسی حکم جلد دوم کے نام سے موسوم ہو۔

جلد دم میں کیا کچھ ہوگا یہ تھا کے ساتھ ہونے پر ہی آپ کو معلوم ہو سکیگا ہاں اسوقت تک جو چیزیں میرے سامنے ہیں اور حیطہ تحریر میں آچکی ہیں وہ یہ ہیں ۔

طب یونانی ( علاج بالصد) طب جدید ویدک ایلو پیتی ( ڈاکٹری) ہو میو پیتھی (علاج باشل) ہیڈ رو پیتھی (علاج بالماء ) الیکٹرو پیتھی د علاج بذریعہ بجلی ) کرامو پیتھی یا یو کمیک (بارہ اکسیر ) علم نباتات (جڑی بوٹیایی علم کشته جات و غیر و غیر فنون طب پر ایک سیر حاصل بحث انکے طریق تشخیص انکے طریق علاج انکے معالجات و مجربات اس خوبی و وضاحت سے قلمبند کئے گئے ہیں جنہیں نہ صرف ہر اردو دان بآسانی سمجھ سکتا ہے بلکہ ان سے پورے پورے طور پر فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے اور یہ چیز جسے در حقیقت راز کی چیز کہنا چاہیے محض سلئے ہم پلک میں پیش کر رہے ہیں کہ یہ بھی ایک طب کی بہت بڑی خدمت ہے امید کہ کتاب ہند کے ناظرین است فرد مستفید ہونگے اور آج ہی میجر طب کارخانہ لاہور کے نام جلد دوم کا آرڈر بھیجد دینگے جو بہت جلد دچار ماہ کے اندراند یا شائع ہوکر آپکی خد میں پہنچ جائیگی اش

یکم مارچ ۱۹۳۶نید ١٩٣٤

عبد علی میر طیب و طبی میگزین لاہور

jجلد اول

جلد دوم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram