جدید دور میں عملیاتی کامیابی کا راز۔

جدید دور میں عملیاتی کامیابی کا راز۔

عملیات ایک ایسی دنیا ہے جہاں لالچ خوف ۔امید اور ناکامی سمند ر کے دو کناروں کی طرح برابر برابر چلتے ہیں الگ بھی نہیں ہوسکتے ۔ملتے بھی نہیں۔پہلے زمانے کے عاملین اور معالجین کے پاس وقت بہت زیادہ ہوا کرتا تھا۔مصروفیات کم تھیں۔لوگوں کے پاس ان کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔اس لئے مہینوں سالوں انتظار کرنا معمولی بات تھی۔لیکن جدید دور میں انسان اس قدر گہما گہمی کا شکار ہوچکا ہے کہ۔وقت کسی کے پاس بھی نہیں۔ضرورت مند منہ مانگی قیمت دے سکتا ہے۔لیکن صبر نہیں کرسکتا ہے۔

ایسے میں عاملین کو نئے انداز اور طور طریقے اپنانے ہونگے۔جیسے طبیب کے پاس آنے والا مریض پیسے دیکر دوا خرید لیتا ہے ایسے ہی

یہ بھی پڑھئے

جادو اور جنات کے بارہ میں عرب و عجم کے مجربات

عاملین کو بھی ہونا پڑے گا۔۔۔۔سعد طبیہ کالج کی طرف سے منعقدہ کلاسز میں یہی باتیں سکھائی جاتی ہیں کہ جدید دور میں عملیات سے

کیسے کام نکلوائے جاسکتے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram