شاہ عبد العزیز بر صغیر پاک وہند کے ہی نہیں بلکہ اپنے وقت کے امام تھے
انہوں نے بہت سے علوم و فنون پر مہارت کا ثبوت پیش کیا
ہمارے ایک استاد صاحب نے دوران سبق فرمایا تھا
گار تفسیر عزیزی مکمل ہوجاتی تو
امام فخرلادین رازی کی تفسیر کبیر سے کسی طرح کم نہ ہوتی
بڑے لوگوں کے حالات بڑے لوگ ہی مطالعہ کرتے ہیں
شاہ صاحب کے مختصرو جامع حالات زندگی پر مشتمل رسالہ