

رساله
تجربات زرنیخ یعنی ہڑتال
کے متعلق جدید و قدیم تحقیقات افعال و خواص و یک یونانی ڈاکٹری۔ ہومیو پیتھک معلومات مشرقی و مغربی تجربات کشته جات مرکبات کیمیاد ای عال نیز صنعتی نسخہ جات و کار آمد مصنوعات کا لاجوان خیره
مؤلفه
حکیم پیر صاحب حقیقی ایم پی ۵
مؤلف معلومات شنگرف علاج الاطفال – اسرائہ الاطبا جلد سوم و غیرo
غرض تالیف
رسالہ معلومات شنگرف کو سپر وقلم کرتے ہوئے میں نے وعدہ کیا تھا کہ گر مفردات کے اسی سلسلہ اشاعت کو احباب – پسند فرمایا تو اس کی باقی کرڑیاں بھی وقتا فوقتا زیور طباعت سے آراستہ ہو کر پیش خدمت ہوتی رہیں گی۔بحمد اللہ کہ ارباب ذوق کے التفات نے مجھے دوبارہ علمی خدمت کا موقع دیا ۔ اپنی سعی ناچیز کو مشکور پا کر آج اس ارادے کی منزل ثانیہ پر قدم رکھتا ہوں

، آج كتاب بحر بات زرنیخ کو جواس وقت آپ کے قدردان ہاتھوں میں ہے۔ سلک مفرد ات کی دوسری دوسری کڑی ہے۔ اس میں ترتیب و تدین کے اعتبار سے معلومات شنگرف، ہی کا تتبع کیا گیا ہے۔ البته جمع معلومات – کے لحاظ سے ” نقاش نقش ثانی بهتر کشدز اول کی یہ یہ صحیح تفسیر ہے ہڑتال اپنے مخصوص افعال و خواص کی بناء پہ نہ صرف اطبائے ہند کی نگاہ میں امتیازی خصوصیت رکھتی ہے۔

بلکہ یونانی اطبار مغربی محققین اور حامیان علاج بالمثل بھی اس کے سحر کا لوہا مانتے ہیں۔ موجودہ حکمائے مغرب اگر چہ اس کے داخلی استعمال کو ناجائز قرار دیتے ہیں لیکن قدیم ڈاکٹری فارما کو پیا میں اس کا ذکر مستعمل و معمول ادویہ میں بطور دوا کیا گیا ہے
تجربات زرنیخ (ہڑتال) :-