You are currently viewing تجار خو شالی ۔کا اردو ترجمہ

تجار خو شالی ۔کا اردو ترجمہ

حاذق الحكمة و الفقرأ و العلما۔
حاجی بدیع الدین محمد خوشحال قادری المعروف خوشحال دلی پشاوری
کی نادر و نایاب قلمی بیاض
تجار خو شالی ۔کا اردو ترجمہ
بعد حکیم محمد ضیاء الرحمن گول لمی ایدید طبی حاذق گجرا

کچھ ترجمہ کے بارہ میں


جہاں تک تحقیق و تلاش کا تعلق ہے تجارب خوشحالی کا صرف ایک ہی نسخہ اب تک دریافت ہو سکا ہے جس کا ترجمہ پیش خدمت کے اس کتاب کا ایک نسخہ شنید ہے کہ پشاور یورنیوسٹی کے کتب خانہ میں موجود ہے لیکن وہاں تک میری رسائی نہ ہو سکی ۔ میرے پاس جو قلمی نسخہ ہے اُس میں زبان اور نقل کی کئی اغلاط اور ترتیب کے بہت سے سقم ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کامل محنت سے ایک عام قاری کے لئے آسان اور قابل عمل بنانے کی بھر پور سعی کی ہے ۔
بعض جگہ ترجمہ کی روایت سے ہٹ کر نسخوں کو سمجھانے کیلئے تشریح اور تفصیل کی ضرورت بھی محسوس ہوئی ہے اس کے باوجود متن سے کوئی بات نہیں چھوٹی ۔
بعض باتوں کی وضاحت کرنے کے لئے ضمیمہ کی ضرورت بھی ہوتی ہے ۔ جو آخیر میں لگا دیا گیا ہے ۔

یہ بھی مطالعہ کریں

طب مخفی مع خلاصۃ المجربات جلد اول۔دوم


تجارب خوشحالی قلمی

کی جو نقل میرے پاس ہے ۔ وہ مشہور ۔ معروف کیمیا گر اور اُستاد فن حضرت حکیم محمد اشرف صاحب قریشی کمانگر
ہاشمی مرحوم و مغفور کے ہاتھ کی لکھتی ہوئی لمنگ شاہ ہاشمی کہتے تھے ۔ یہ نقل آج ۔کی گئی تھی ۔ اور اُنہوں نے لکھا ہے کہ ایک عارينة کتاب لے کر موضع رکن میں نقل
اس ترجمہ کی تیاری میں حکیم مختا رایم ۔ اے) کی مدد بھی شامل ہے جس ادا کرتا ہوں . .اسلاف کے قلمی نوادر کو جدید دو

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply