تاریخ ہند36 بہترین کتابیں

تاریخ ایک پر کشش عنوان ہے ۔لیکن جب اس کا سرا اپنے ابائو وجداد سے جاملے تو دلچسپی مزید گہری ہوجاتی ہے۔پاک و ہند کی تواریخ اور اس سے متعلقہ کتب کی اہمیت برصغیر کے لوگوں میں مقبول رہی ہیں۔لیکن اس سے پہلے ان کا حصول مشکل تھا۔آج یہ ایک کلک کی دوری پر آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں آج موجود ہونگی۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

تاریخ ہند36 بہترین کتابیں

تاریخ ہند36 بہترین کتابیں
تاریخ ہند36 بہترین کتابیں
تاریخ ہند
ہند میں اسلامی تہذیب/سید عبداللطیف
113- ہندوستانی لسانیات /محی الدین قادری
114- ہندوستانی لسانیات کا خاکہ /جان بیمز
/ترجمہ و تحشیہ :- سید احتشام
115- ہندوستانی مسلمان ایک تاریخی جائزہ /ابوالحسن علی ندوی
116- ہندوستانی مسلمان ایک نظر میں
117- ہندوستانی مسلمان اور فسادات /علی میاں ندوی
118- ہندی مفسرین اور انکی عربی تفسیریں
119- عرب و ہند کے تعلقات /سید سلیمان ندوی
120- ہندی مسلمان شذرات معارف کے آئینے میں (2 جلد)
121- بحر زخار (فارسی) (3 جلد)/وجیہ الدین اشرف
122- تاریخ دارالعلوم دیوبند /قاری طیب صاحب
🔰_______تاریخ مدارس_______🔰
123- تاریخ دارالعلوم دیوبند (2 جلد) /محبوب رضوی
124- دارالعلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ /مولانا محمداللہ صاحب
125- دارالعلوم دیوبند ادبی شناخت نامہ /حقانی القاسمی
126- روئیداد جلسہ ندوۃ العلماء 1907
/مرتبہ علامہ شبلی نعمانی
127- تاریخ مدرسہ ڈابھیل
🔰______بعض سلاطین ہند______🔰
128- تاریخ مبارک شاہی فارسی /یحیی بن احمد سیرہندی
💠______غزنوی_____💠
129- سلطان محمود غزنوی /مبین رشید
130- تذکرہ محمود غزنوی /منشی حسین خان
131- سلطان مسعود غزنوی محمود غزنوی کا فرزند ارجمند /اسلم راہی
💠*_____سوری______*💠
132- شیرشاہ سوری /اسلم راہی
133- شیرشاہ سوری /ودیا بھاسکر /ترجمہ ممتاز مرزا
134- شیرشاہ سوری /ڈاکٹر عطیہ
135- شیرشاہ سوری (فارسی) /عثمان
136- شیرشاہ سوری /سید مرتضٰی
💠*________ابدالی________*💠
137- احمد شاہ ابدالی /آغا قیصر علی
138- پانی پت کے میدان میں آخری لڑائی
احمد شاہ ابدالی اور مرہٹوں کے مابین ہونےوالی جنگ /از سید علی غلام نقوی /ترجمہ خواجہ حسن نظامی
💠*_____ٹیپوسلطان شہید_____*💠
139- نشان حیدری /میر حسن علی کرمانی
140- ٹیپو سلطان /ایم عبداللہ بٹ
141- تاریخ ٹیپو سلطان /مترجم حامد اللہ افسر عتیق صدیقی
142. سلطان ٹیپو ایک تاریخ ساز قائد شخصیت /مولانا واضح رشید ندوی
143 کتاب:- ٹیپوسلطان شیر میسور /سیموئیل سٹرینڈ برگ مترجم:- محمد زاہد ملک
144۔ سیرتِ ٹیپوسلطان شہید /الیاس ندوی بھٹکلی
جملہ کتب کا یکجا آرکائیو لنک
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram