
آج سے ایک سو سال بعد یقینا ایک دن ایسا آئے گا جب غدر کے متعلق تمام واقعات اور ہندوستانی روایات کا سختی سے احتساب کیا جائے گا اور اُس پر تعصب یا پروپیگنڈے کے حیثیت سے نہیں بلکہ خاص تاریخی اعتبار سے نظر ڈالے جائے گے جسے کے بعد وہ ایک مستند صورت میں سے دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا یقینا غلامانہ زندگے کہ یہ ایک نہایت ہی خوف ناک کہانے ہو گے “
ایڈوڈ تھا میسن
