
چلئے گردوں کے امراض سے اپنے آپ کو بچائے
یہ کتاب ” اپنے گردوں کا بچاؤ ” ایک ایسی کوشش ہے جس میں گردوں کے امراض کو سمجھنے کے لئے اور اُن کے جامع بچاؤ کے لئے بنیادی اصول بتائے گئے ہیں۔
پچھلے کئی دیا یوں میں گردوں کے امراض میں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے کڑونک گردوں کی بیماری عام اور لا علاج ہے یہ بیماری کیسے ہوتی ہے اسکی علامتیں کیا ہوتی ہے اور ان گردوں کی بیماریوں سے کیسے بچایا جاسکتا ہے ۔ یہی سب سے اچھا طریقہ ہے جس سے ہم اپنے آپ کو ان گڑدوں کے امراج میں حیرت انگیز اضافہ کو روک سکتے ہیں۔ اس کتاب میں ایک عام آدمی کیلئے عام فہم زبان میں یہ اہم جانکاری دی گئی ہے۔ کو
گردوں کے امراض کی ابتدائی تشخیص اور علاج بہت ہی فائدہ مند ہے اور اس میں علاج کی لاگت بھی کم ہوتی ہے۔ ابتدائی جانکاری معلوم نہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم لوگ اسکی علامتوں سے واقف ہوئے ہیں اور میں دیری کی وجہ سے بڑی بیماریوں کے شکار ہوئے ہیں۔ علاج کے آخری مرحلوں میں جیسے ڈئیالز اور کڈنی ٹرانسپلانٹ بہت ہی مہنگا ہوتا ہے اور ہندوستان جیسے غریب ملک میں صرف دس فیصد مریض ہی ایسا خرچہ اُٹھا سکتے ہیں۔ اس لئے ابتدائی تشخیص او ابتدائی تشخیص اور علاج ہی اسکا ایسا واحد حل ہے جس سے ہم اپنے ملک سے اس مہلک بیماری کو بہت ہی ممکن حد تک ختم ہم کر سکتے ہیں۔



