پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

اٹھترواں یوم آزادی۔انجمن تحاد ترقی میوات۔اور مہیری کی رونمائی۔

میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.4
اٹھترواں یوم آزادی۔انجمن تحاد ترقی میوات۔اور مہیری کی رونمائی۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
ملک بھر میں جشن آزدی کا سلسلہ میں چھوٹی بڑی محافل اور تقریبات بنائی گئی ہاں ۔رات گئے تک ای سلسلہ جاری رہے گو۔۔میو قوم کا لوگن نے بھی جگہ جگہ تقریبات کو اہتمام کرو اور اپنا پنا حب الوطنی کا جذبہ کو اظہار کرو۔۔دو دن پہلے میری کتاب “مہیری ” چھپکے آئی ۔عاصد رمضان میو نے لاکر دی ۔یا کا چھپوانا میں عاصد رمضان کو پوروپورو ساتھ ہے۔آدھا آدھا پیسہ اکھٹا کرکے یا کا خرچہ برداشت کرا۔
۔14اگست2025 کا حوالہ سو کئی جگہ سو دعوت نامہ موصول ہویا۔بارش کا موسم نے کہیں بھی جانا سو روکی راکھو۔لیکن کچھ نہ کچھ کرنو ہو۔


۔مشتاق میو امبرالیا کو فون آئیو کہ انجمن اتحاد ترقی میوات ۔کا صدر جناب جواہر شہراد نے اپنے طرف سے جشن آزادی ،پرچم کشائی۔اور مہیری کی منہ دکھائی کو اہتمام کرو ہے۔
جہاں بھی جیسو بھا ہا ۔روٹی ہوں کھائی ہاں تو پانی ہین آکے پی۔میں نے بارش کو بہانہ کرو تو ۔کہن لگو توکوئی نون ہا، جو کُھر جاگو۔جلدی جلدی پہنچ۔ لوگ تو “مہیری “کی باٹ میں بیٹھا ہاں توئے بھیجن کی پڑی ہے۔۔
میں نے ایک جوڑا لتان کو لئیواور” مہیری کی کئی کاپی شاپر میں دھری۔اور چلدیو۔ہوں پہنچوتو محفل جمی پڑی ہی۔ بھیجا لتان سو پہنچو

۔

سارا نے پُر جوش انداز میں استقبال کرو۔
شہزاد جواہر صاحب انجمن اتحاد ترقی میوات کا مہیں سو دس سال سو چودہ اگست کی تقریبات کو اہتمام کر رو ہے۔دو تین سال سو میں بھی شرکت کرروہوں۔پچھلی بار یاسر سلطان بھی بلائیو ہو۔ اب کی بار ۔میواتی زبان کو بہترین نعت خوان”جناب جعفر ضیاء میو” جنن نے آزادی کاموقع پے ایک ملی نغمہ ریکارڈ کروائیو ہو،کا اعزاز میں ایک محفل سجائی گئی ہی، ساتھ میں مشہور و معروف میواتی شاعر” جناب حمید راج “بھی بلائیو گئیو ۔۔


رم جھم رم جھم پھوار میں جب میں پہنچو تو مشتاق امبرالیا مہیری کا بارہ میں بتارو ہو۔
یہ لوگ کرسین پے بیٹھا غور سو باتن نے سن راہا۔
شوکت علی بلیانہ میو۔ڈاکٹر خالد محمد میو۔محمد ریحان میو کے ساتھ کئی دوسرا شرکاء موجود ہا۔
۔میڈیا رپوٹنگ کے مارے جناب اشفاق چشتی صاحب ۔اور شکر اللہ میو اپنی ذمہ داری بھارا ہاَ۔محفل تقریبا دو گھنٹہ قائم رہی۔تمام شرکاء نے تاریخ پاکستان۔تاریخ میوات۔میو قوم کی قربانی اور مہیری پے اپنا اپنا خیالات کواظہار کرو۔
بابازادہ ڈاکٹر محمد اسحق میو نے اپنا خیالات کو اظہار کرتے ہوئے ملکی سطح پے میو قوم کے بارہ میں جامع تقریر کری۔ باری باری سارا شرکاء نے اپنا اپنا خیالات کو اظہار کرو۔
میزبان محفل جناب شہزاد جواہر نے۔انجمن اتحاد ترقی میوات کا بارہ میں اپنا خیالات کو اظہار کرو۔اور مہیری کا بارہ میں کہو۔”مہیری” ہماری قومی پہچان۔یاکو ہرَو ٹائٹل پاکستانی پرچم سو مشابہت راکھے۔ای میو قوم کے مارے بہترین شگون ہے۔
محفل کا اختتام پے میزبان جناب شہزاد جواہر کی طرف سو کیک کاٹو گئیو ۔کھانو پیش کرو گئیو۔۔
جناب جعفر ضیاء۔اور حمید۔عمران بلا ۔شکر اللہ میو۔مشتاق امبرالیا۔ اور دیگر شرکاء کو میزبان کا مہین سو ۔مہیری” کو تحفہ دئیو گئیو۔۔بہترین پروگرام اور مہمان و میزبانن کا میلاپ نے آج کو دن یادگار بنادئیو۔
کھانا سو فارغ ہوکے ۔مشتاق امبرالیا۔شکر اللہ میو۔اور جعفر ضیاء اور حمید راج کے ساتھ میں (حکیم المیوات) بھی شریک ہو نے ایک گھاں کو ہوکے میواتی ادب تاریخ و ثقافت۔نظم و نثر کی اشاعت کا بارہ مین مشاورت کری۔فیصلہ کرو کہ جا میو لکھاری نے جو کتاب بھی لکھی ہے۔واکو من ہے کہ چھپ جائے ۔لیکن وسائل کی کمی آڑے آری ہے تو “سعد ورچوئل سکلزپاکستان” یاکتاب اے چھپوائے گی۔۔۔
کتابن کا حوالہ اور تعاون کا لحاظ سو جناب شہزاد نجواہر کھلا دل کوواقع ہوئیو ہے۔میو تاریخ ۔میو بولی۔کا بارہ میں جو کتاب بھی چھپ کے مارکیٹ میں آوے ہے تو شہزادجواہر صاحب واکی حوصلہ افزائی کرے ہے۔مہمانن کو ان کتابن کو تحفہ دیوے ہے۔ای بہت اچھی روش ہے اگر ہمارا میو ایسو کرن لگ پڑاں تو میو ادب کی بہت حوصلہ افزائی ہوسکے ہے

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواںمقدمہاللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب لکھنے

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×