الحکیم اشاعت خاص1945
الاوجاع۔حصہ اول
جس میں پہلے سر سے لے کر ے تک تمام دردوں کی تعریف ان کے اسباب اور اقسام مختصر لیکن جامع طریق پربیان کئے گئے ہیں اور ان کے متعلق سارے اپنے خاندانی معمولات کے علاوہ بیشمار یونانی و ڈاکٹری منتخب مجرب نسخہ جات درج ہیں۔
اس کے بعد اطبائے ہندکے افکار ومعمولات کے زیر عنوان ہندستان کے مشاہیر اطبا کے افکار و معلومات کے زیر عنوان معلومات و مجربات کو مرتب کیا گیا ہے ” بہر حال اوجاع دردوں کے متعلق یہ اشاعت یونانی و ڈاکٹری طریق علاج کا ایک ایسا جامع خلاصہ ہے۔ کہ اس کی نظیر کسی دوسری کتاب میں یکجا نظرنہ آئے گی
همرتبہ
حکیم غلام محی الدین چغتائی