اطلاع عام!
اطلاع عام!
برائے طلبہ سعد طبیہ کالج کاہنہ نو لاہور
جب افراد نے اپنی فیسیں جمع کرادی تھیں،اور انہیں نصاب یا اسناد جاری نہیں ہوئیں وہ اپنا ڈیٹا دوبارہ بھیجیں،
سعد بھائی کی اچانک وفات کی وجہ سے بہت سی پریشانیاں پیدا ہوئیں منجملہ ان میں سے کالج کا ڈیٹا بھی تھا،
اس لئے گزارش ہے کہ احباب تعاون فرمائیں،
ملتمس حکیم قاری محمد یونس شاہد میو