پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

اخبار الاخیار، اردو ترجمہ

اخبار الاخیار، اردو ترجمہ
اخبار الاخیار، اردو ترجمہ

اخبار الاخیار، اردو ترجمہ
مصنف حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی قدس اللہ سرہ
Urdu translation of Akhbar ul-Akhyar by Shaykh Abdul-Haqq Muhaddith Dahlawi.
مترجمین: مولانا سبحان محمود، مولانا محمد فاضل
اخبار الاخیار اولیاء کرام کی سوانح حیات پر مشتمل ایک مشہور کتاب ہے، جس کو حضرت علامہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی قدس اللہ سرہ نے تحریر فرمایا۔ آپ نے اس کتاب میں ہندوستان کے مشہور اولیائے کرام کا تذکرہ کیا ہے جو آپ کے زمانہ سے پہلے ہوئے تھے، یعنی سن 500 ہجری سے لے کر سن 1000 ہجری تک۔
پرانا ایڈیشن
ناشر: مدینہ پبلشنگ کمپنی، کراچی
پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں، 16 میگابائٹ
نیا ایڈیشن
تاریخ اشاعت: اگست 2004
ناشر: اکبر بُک سیلرز، لاہور
پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں، 12 میگابائٹ

Additional Info

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×