پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

اتفاقات جوعظیم طبی کارنامے بن گئے

اتفاقات جوعظیم طبی کارنامے بن گئے
تالیف: روڈ ائر وائیس – تصاویر: پال گال ڈون
ترجمہ:
ڈاکٹر محمد عبد القوی لقمان

اپنے پاؤں زمین میں مضبوطی سے جما کر

۱۵۳۰ یہ ۳۶لہ کا واقعہ ہے، جب فرانسیسی فوج ٹیورن پر حملہ آور ہونے کے لیے کوہ ایکلیپس کی دشوار گزار بلندیاں طے کر چکی تھی ۔ فرانسوا اولی اور چار از نیم کے درمیان تعمیری جنگ شروع ہو چکی تھی۔ پہلے دو معرکوں کی طرح یہ جنگ بھی اٹلی کی سرزمین پر لڑی جارہی تھی اور مائیلان کا شہر وہ انعام تھا جسے حاصل کرنے کے لیے فاتح تن ، من ، دھن کی بازی لگا دینا چاہتا تھا۔ شاہ فرانسوا کو کامل یقین تھا کہ اب کی بار جنگ کا انجام پہلی جنگوں سے اس طرح

مختلف ہو گا کہ فتح مندی اُسی کے قدم چومے گی۔

ایمبروا پارے (۱۵۱۰ء سے ۱۵۹۰ء)

مارشل مانتے ژان کی پیادہ فوج کے ہمراہ ایک فوجی سرجن ایمیر وا پار کے بھی ٹو پر سوار جا رہا تھا۔ یہ ایک مضبوط جسم کا تو جوان تھا، جس کے رخسار کی ہڈیاں اُبھری ہوئی تھیں۔ چہرے پر چھوری سی ڈاڑھی اور ہلکی ہلکی مونچھیں ، بال لیے لیے اور آنکھوں میں غیر معمولی چمک تھی۔ ابھی اسے “کامل جراحت کی سند ملی تھی، نہ مطب کرنے کی اجازت حاصل ہوئی تھی لیکن فوج کو اس قانونی موشگافی سے کوئی دل چسپی نہ تھی۔ گزشتہ کئی برس سے معرکہ آرائیاں جاری تھیں اور فوج کو ایسے نوجوانوں کی شدید ضرورت تھی جو زخمیوں کی دیکھ بھال کر سکیں۔ اس لیے انھیں زیر تربیت جراحوں کی خدمات حاصل کر لینے میں کوئی باک نہ تھا۔ نہ “
پار کے علم دوست اور محنتی طالب علم تھا۔ پیرس کے ہوٹل ڈیو ہسپتال میں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.قدرت جب کائی کام

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×