پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

 آیورویدک انسائیکلوپیڈیا

…………… اردو زبان میں طب آیور وید کا انسائیکلو پیڈیا جس میں  بروئے  چرک سشرت واگ بھٹ، ہاریت سنگھتا ، شار نگدھر، بھاؤ پر کاش ،بنگ سین، مادھوندان،بھیچ رتناولی، چکر دت، نگھنو رتناکر، آیوروید سنگره ارس سنجری رمیندر سار سنگره درس۔ راج سند ر۔رس رتن سچمے۔ رسائن سار۔ یوگ چنتامنی، وید جیون چکتسا ،چند ر او دے وغیرہ قدیم وجدید آیور ویدک کتب سے ہر عرض یا مکمل و مفصل تشریح و علاج نہایت جانفشانی و عرق ریزی سے درج کیا گیا ہے اور ہر مرض کیلئے سینکڑوں مجرب و کتابی نسخے نہایت دریا دلی سے قلم بندکئے گئے ہیں

 آیورویدک انسائیکلوپیڈیا

مصنف:۔راج وئید کرشن دیال وئید شاستری………………..

-1 چونکہ آیور ویدک طب کی بہترین کتب سنسکرت زبان میں ہی ملتی ہے یہی وجہ ہے کہ ان سے عام لوگ فائدہ نہیں اٹھا سکتے اور مجھ کو ذاتی تجربہ کی بناء پر یقین ہو چکا ہے کہ کسی مفید سے مفید سائنس سے عام لوگ اس وقت تک فائدہ نہیں اٹھا سکتے جب تک کہ اس کی تصانیف ہر زبان میں مل نہ سکیں۔

-2 سالہا سال سے مجھے طب آیوروید کی عملی خدمات انجام دینے

یہ بھی پڑھئے

اشٹانگ ہردیہ ہندی طب کی کئی ہزار سال پرانی کتاب

سے یہ تجربہ ہو چکا ہے کہ عام لوگ اور خاص کر میرے کے متعلق رفقاء و مرضاء ایک ایسی آیور ویدک طبی تصنیف کے خواہش مند ہیں جو بیچ معنوں میں آیور ویدک طریق علاج کے متعلق ہر پہلو سے جامع و مکمل ہو اور جس کتاب کی موجودگی تمام آیور ویدک تصانیف کا کام دے سکے۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×