پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

چاند گرہن 25 مارچ2024

چاند گرہن 25 مارچ2024
عاملین کے لئے سنہرا موقع۔
گرہن کے اوقات میں عاملین عمومی طورپر اعمال بندش کے وظائف و اعمال سرانجام دیتے ہیں۔اعمال بند عملیات کے میدان میں ایک چوتھائی پر حاوی ہوتے ہیں،یعنی عملیات کو اگر اعمال کے لحاط سے تقسیم کیا جائے تو اعمال بندش کا چوتھا حصہ بنتا ہے۔ماہر اساتذہ اپنے متعلقین و شاگردوں کو مختلف اعمال کی زکوٰہ ادا کراتے اور انہیں اجازت و خلعت سے سرفراز کرتے ہیں۔معمولی توجہ اور اعمال کی درستگی بہت سے ساری عملیات پیچیدگیوں سے محفوظ کردیتی ہے۔
سعد طبیہ کالج بھی اپنے عاملین کی کلاس میں شامل عاملین اور عمومی طورپر ہر رجوع کرنے والے کے لئے حروف صوامت کے اسرار رموز کے دروازے کھولتا ہے۔دنیا بھر میں بہت سارے لوگوں نے استفادہ کیا ہے۔اعمال بندش میں کسی بھی چیز کو باندھا جاتا ہے عمومی طورپر 24 گھنٹوں میں اثر ہونا شروع ہوجاتا ہے اگر اثر نہ ہو تو سمجھو عمل میںغلطی ہوگئی۔مدبر الامر اللہ کی ذات وحدہ لاشریک ہے۔لیکن تجربات کی روشنی میں اسے سے بے شمار کام لئے جاتے ہیں۔
جولوگ اس عمل کی زکوٰہ کے متمنی ہیں انہیں چاہئے کہ۔
ہمارے وٹس ایپ نمبر:03484225574۔۔۔۔یا 03238537640 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
پاکستان کے معیاری وقت (PST) کے مطابق چاند گرہن 09:53 PST پر شروع ہوگا۔ سب سے بڑا چاند گرہن 12:12 PST پر ہوگا اور قلمی گرہن 25 مارچ کو 14:32 PST پر ختم ہوگا۔
سال 2024 کے پہلے چاند گرہن کا دورانیہ چار گھنٹے 40 منٹ ہوگا۔
اس سے قبل جزوی چاند گرہن گزشتہ سال 28 اکتوبر کو ہوا تھا۔ جزوی چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا گیا تھا
اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند اور سورج کے دونوں گرہنوں کو پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
جزوی چاندگرہن کے دوران زمین کا بہت کم سایہ چاند پر نظر آئے گا، پینمبرل چاند گرہن کے دوران چاند کی چمک معمولی ماند پڑنے سے اکثرافراد کو گرہن کا علم نہیں ہوتا۔
امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی، مشرقی ایشیا میں چاند گرہن نظر آئےگا، چاند گرہن پاکستانی وقت کےمطابق صبح9بج کر53منٹ پر شروع ہوگا۔
چاند گرہن دوپہر12 بج کر 12 منٹ پر عروج پر ہوگا، چاند گرہن کا اختتام دوپہر 2 بج کر 32 منٹ پرہوگا، مجموعی طور پر چاند گرہن کا دورانیہ 4گھنٹے40 منٹ ہوگا۔
رواں سال دوسرا جزوی چاند گرہن 17 ستمبر کو ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن اگلے سال مارچ میں ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 25 مارچ کو چاند گرہن کے چند دن بعد 8 اپریل کو مکمل سورج گرہن بھی ہوگا۔
مکمل سورج گرہن کا نظارہ بھی امریکا اور کینیڈا میں ہوگا جبکہ پاکستان میں اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×