You are currently viewing میو قوم میں بیماری کی جڑ اور واکوعلاج
میو-قوم-میں-بیماری-کی-جڑ-اور-واکوعلاجtibb4all-com-943731.hostingersite.com_.jpg

میو قوم میں بیماری کی جڑ اور واکوعلاج

میو قوم میں بیماری کی جڑ اور واکوعلاج

میو-قوم-میں-بیماری-کی-جڑ-اور-واکوعلاجtibb4all-com-943731.hostingersite.com_.jpg
میو-قوم-میں-بیماری-کی-جڑ-اور-واکوعلاجtibb4all-com-943731.hostingersite.com_.jpg

میو قوم میں بیماری کی جڑ۔۔۔۔ اور واکوعلاج
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

انسانی جسم میں جب کدی کوئی بیماری/تکلیف ہوجاوے ہے
تو معالج ٹٹول کے دیکھے ہے۔جگہ جگہ سو ہاتھ کود کے پوچھے ہے
درد کہاں ہورو ہے؟ تندرست جگہ پے ہاتھ لگانا سو کچھ نہ ہووے ہے
تکلیف اور دکھ والی جگہ پے ہاتھ لگانا سو آدمی اُچھل پڑے ہے۔

اللہ نے موکو بھی بیماری ڈھونڈن کو سلیقہ دئیو ہے۔ایک معالج ہوں
کائی کا بدن میں کوئی مرض ہوئے تو ٹٹولنا کی ضرورت محسوس ہووے ہے
بیماری تو بیماری ہے۔او کائی آدمی کا جسم میں ہوئے یا پھر قوم کا جسم میں
جہاں ہاتھ لگایا سو منہ سو ہائے ہائے نکلے ۔سمجھو علاج کی ضرورت ہے

انسانی نفسیات ہے۔اپنا کام میں کدی بھی خامی دکھائی نہ دیوے ہے۔
کمزوری اور بیماری عمومی طورپے دوسرا بتاواہاں۔
تو کمزور ہورو ہا۔۔تیرو رنگ بِگرو جارو ہے۔
تیرا منہ کی رونق ختم ہوری ہے۔تیری جام نکل آئی ہاں؟

پہل پہل تو باتین نے سُنی اَن سنی کردیوے ہے۔
لیکن جب گھنا لوگ کہن لگ پڑا ہااں۔
تو سوچن پے مجبور ہوجاوے ہے کہ اتنا سارا لوگ
جھوٹا تو نہ ہوسکا ہاں۔۔پھر شیشہ مین اپنو منہ دیکھے ہے

تو وائے یقین ہون لگ پڑے ہے کہ تیرو رنگ پہلے جیسو نہ ہے
پھر اُو سوچے ہے کہ کس سو اپنی بیماری کا بارہ میں مشورہ کروں۔
کون ایسو بھروسہ مند معالج ہے جاسو علاج کروائوں؟
جب اُو اپنی بیماری تسلیم کرلیوے ہے۔تو بہتری کے مارے

پاتھ پائوں مارے ہے۔جہاں تک ہوسکے اپنی صحت بھال کرن کی
کوشش کرے ہے۔روپیہ پیسہ بھی خرچ کرے ہے
جانن والان سو سفارش بھی کراوے ہے کہ حکیم کو ترلہ مار
میرے مارے بہتر دو ا اور علاج۔غذا وغیرہ تجویز کرے ۔

میں فیس دین کو بھی تیار ہوں۔جا پرہیز اے بتائے گو ۔کرونگو۔
کوئی بھی شوق سو بیمار نہ ہووے ہے۔بلکہ کچھ بد پرہیزی
مجبوری۔غلط سلط کھانان کی وجہ سو پہلے بدہضمی پھر کھٹا ڈکار آواہاں
پھر بلڈ پریشر ہون لگ پڑے ہے۔

پھر تھوڑا سا دنن میں چکر آن لگ پڑا ہاں۔
ڈِھنگرائی کھان لگ پڑے ہے۔کھان پین اے کم کردیوے ہے
کیونکہ با کھان سو واکی طبیعت خراب ہون لگ پڑے ہے۔
رات کو نیند نہ آوے۔اگر آنکھ لگ بھی جاواہاں تو ڈرائونا سپنا دکھائی دیواہاں

ہڑ بڑا کے اُٹھ بیٹھے ہے۔سارا گھر والا میٹھی نیند سوواہاں۔
ای ٹم ٹم اِ ت بِتلو دیکھے ہے۔تارا گنے ہے۔
پھر نیند کی گولی کھان لگ پڑے ہے۔
کچھ دن کے مارے نیند کو مسئلہ تو حل ہوجاوے ہے

لیکن پھر واکا پٹھا اور ہاتھ پائوں سن رہن لگ پڑا ہاں۔
اگر ایسو مریض میرے پئے علاج کو آوے ہے تو
میں تو ایسا مریض کے مچھی کی لگا دئیو ہوں۔
واسو کہوہوں کہ جے تینے اب اناپ شناپ کھائیو

تو تیرا کلان نے چھیت دئینگو۔پھر تو میری دہیلی مت چِڑھیڑ ئیو
ایسو مریض پھر میری باتن نے غور سو سنے ہے۔
میری گڑوی کسیلی دوا اوربھبکتی بات واکا ہردہ میں سٹ ای سٹ اُترا ہاں

لیکن اگر او میری باتن نے برداشت کرکے پرہیز کرلیوے ہے
تو جلدی واکا پرہیز کھل جاواہاں ۔او صحت مند تندرست ہوجاوے ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply