پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

میواتی کھانا

میواتی کھانا

میواتی کھانا
میواتی کھانا

عاصَد میو بابائے میواتی ڈسٹرکٹ قصور فوکل پرسن “پنجاب ایجوکیشن اِنیشی ایٹِو مینجمنٹ اتھارٹی” قاسم علی شاہ گیسٹ موٹیویشنل سپیکر لاہور فیاض احمد موہل ڈپٹی کمشنر قصور اور مس لاریب اسلم اسسٹنٹ کمشنر کوٹرادھاکشن. 28 نومبر 2022ء قاسم علی شاہ نے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ قصور کو ایک لیچکر دیا جس میں تقریباً پندرہ منٹ عاصد میو میو اور میواتی زبان پر بات ہوئی جس سے قصور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو بہت ہوئی.عاصد میو نے قاسم علی شاہ کو ڈپٹی و اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز کے ساتھ میواتی کتابیں پیش کیں. (جاری اوجھُو)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بندہ عاجز کی کتاب ۔۔میواتی کھانا۔۔۔
کو آج یہ اعزاز ملا کہ مشاہیر کے لئے
سرکاری سطح پر بطور تحفہ پیش کی جارہی ہے
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.قدرت جب کائی کام

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×