پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

ماہر حکیم بننے کا ہنر

ماہر حکیم بننے کا ہنر
ماہر حکیم بننے کا ہنر

گوکہ آج پوری دنیا میں حصول علم کے طریقے اور نظریات تبدیل ہوچکے ہیں۔
اس آرٹیفیشل انٹلیجنس کی دنیا میں روایتی طریقے دم توڑتے جارہے ہیں۔
انٹر نیٹ پر دستیاب کتب اور تحقیقی مواد نے کتاب کی اہمیت کو جدید نسل کی نگاہ میں کم کردی ہے
اب لوگ پڑھنے کے بجائے اپنی ضرورت کو ترجیح دیتے ہیں۔
لیکن ابھی بہت ساری دنیا روایتی طریقے سے جڑی ہوئی ہے۔شاید جلد ہی یہ انقلاب کی نظر ہوجائیں
جدید انداز تعلیم میں مواصلاتی طریق تعلیم و تعلم جاری ہے۔لیکن اس سے استفادہ کے لئے
کاغذ قلم نوٹ بک یا لکھنے لکھانے کی ضرورت اتنہی ضروری ہے جیسے پہلے لوگ محسوس کرتے تھے
اس میں شک نہیں ہے کہ اب کم وقت میں زیادہ کام بہتر طریقے سے کیا جاسکتا ہے
لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس سے استفادہ کی کیا صورت ہوگی۔
انٹر نیٹ کی دنیا میں کسی بھی موضوع پر مواد کی بہتات نے بھی پریشان کردیا ہے
ہمیں اتنے مواد کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری ضرورت کو پورا کردے
اس لئے طب کی کلاسز کے شرکاء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پہلے سے تیار ہوکے آئیں
اپنے سوالات لکھ کر لائیں ۔
ذہن میں پیدا ہونے والے نئے خیالات پر بحث کریں
ذہن میں محفوظ تضربات شئیر کریں ۔انہیں زیر بحث لائیں۔
اس طریقے سے ذۃن میں سعدت پیدا ہوگی۔تجربات میں نکھار آئے گا

خود اعتمادی پیدا ہوگی۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×