قرابادین نجم الغنی مکمل

قرابادین نجم الغنی مکمل

مصنف صاحب ممدوح نے اپنے نام نامی کے ساتھ منسوب فرما کر تمام عوارض و امراض انسان کے نسخہ جا تجربات و ذخیره معلوما ت کو ہزارہا کتب طلبی کا مطالعہ فرما کر نہایت محنت شاقہ و جان کا ہی سے خاص رفاہ عام کے لیے مرتب فرمایا ہے اور چونکہ مصنف صاحب کی مستعد و کتب تصنیف تألیف کردہ میں ہیں
وہ کتاب ہے جس کو اپنے موقف مصنف کے نام نامی کے ساتھ شرف نسبت حاصل ہے لہذا آخر میں مصنف صاحب مدظلہ کی سوانح عمری بھی لگادی گئی تا کہ ناظرین کتاب ہذا قابل احترام حضرت مولانا کی علم دوستی دایار سے تقلید کا سبق حاصل کریں۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram